Home / خبر یں / گلگت بلتستان میں پولیس چوکی پرفائرنگ؛ 3 پولیس اہلکارشہید

گلگت بلتستان میں پولیس چوکی پرفائرنگ؛ 3 پولیس اہلکارشہید

گلگت بلتستان: کارگاں پولیس چوکی پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید جب کہ 2 دہشت گرد مارے گئے۔ گلگت بلتستان میں کارگاہ پولیس چوکی پرنامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 اہلکارزخمی جب کہ پولیس کی جوابی فائرنگ میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔زخمی اہلکاروں کو فوری طورپرڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال منتقل کیا گیا جہاں تینوں اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

Check Also

دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ سابق وزیرصحت عامر کیانی کو لے ڈوبا

 اسلام آباد:  سابقہ وفاقی وزیر صحت عامر کیانی کو دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ ،جعلی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *