Home / تعلیم / گورنمنٹ پرائمری سکول راں مرکز ہیڈ مرالہ کا راستہ زبوں حالی کا شکار ، راستہ کچا ہونے کے باعث بچے آئے روز سکول جاتے ہوئے گرنے لگے

گورنمنٹ پرائمری سکول راں مرکز ہیڈ مرالہ کا راستہ زبوں حالی کا شکار ، راستہ کچا ہونے کے باعث بچے آئے روز سکول جاتے ہوئے گرنے لگے

 

 

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)گورنمنٹ پرائمری سکول راں مرکز ہیڈ مرالہ کا راستہ زبوں حالی کا شکار ، راستہ کچا ہونے کے باعث بچے آئے روز سکول جاتے ہوئے گرنے لگے ، انتظامیہ کی چشم پوشی سے علاقہ مکین پریشان ۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ پرائمری سکول راں مرکز ہیڈ مرالہ عرصہ دراز سے علاقہ کی بچیوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کر رہا ہے جس کا ہر سال نتےجہ بھی نمایاں رہتا ہے ۔ گوناں گو مسائل کے باوجود مذکورہ سکول کے اساتذہ کی محنت اور بچوں کی لگن سے نتائج میں بہتری آرہی ہے ان اہم مسائل میں سب سے اہم مسئلہ راستے کا ہے جب سے سکول قائم ہے اس وقت سے ہی سکول کا راستہ کچا ہے ۔ دریاکی طرف سے آنے والی لوڈر ٹرالیوں نے مزید خراب کر دیا ہے ۔ بارش کے دوران راستہ دلدل میں تبدیل ہوجاتا ہے ۔ انتظامیہ کی عدم توجہ کے باعث مزید خراب ہو چکا ہے ۔ کیچڑ کے دوران کئی بچیاں زخمی بھی ہو چکی ہیں ۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے111میں واقع مذکورہ سکول کا راستہ خراب ہونے کی وجہ سے علاقہ مکینوں کے علاوہ کمسن بچوں اور اساتذہ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔اکثر اووقاف کمسن بچے گر کر زخمی ہو چکے ہیں۔ضلع کونسل سیالکوٹ بھی ان مسائل کے تدارک کے لئے کچھ نہ کر رہی ہے ۔ علاقہ مکینوں نے حکومت پنجاب سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہوئے اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)پسرور ورکنگ باونڈری پر قائم نجی تعلےمی اداروں مےں کرپشن کے نت نئے طرےقے سامنے آنے لگے ،تعلےم کے نام پر والدےن کی جےبوں پر مختلف حربوں اور طرےقوں سے پےسے بٹورنے والوں کو کوئی پوچھنے والا نہےں ،کمائی کی غرض سے لوکل سطح پر تےار کےا جانے والا غےر معےاری سلےبس بچوں کو تھما ےا جانے لگا علاقہ مکےنوں کا محکمہ تعلےم کے افسران اور اسسٹنٹ کمےشنر پسرور سے اےسے سکول مالکان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ ۔نجی سکولو ں مےں پےنے کا صاف پانی موجود نہ ہی معقول عمارتےں مگر فےسوں مےں بے پناہ اضافہ شہرےوں کو اپنے نونہالوں کو بہتر تعلےمی مستقبل دےنے مےں مشکلات کا سامنا فےسوں کی کوئی حد مقرر نہ ہی سلےبس کے معےار کا تعےن ،اعلیٰ حکام کاروائی سے گرےزاں کےوں؟فےسوں مےں اضافے کی وجہ سے کئی بچے سکول چھوڑنے پر مجبور ۔سکول مالکا ن نے نرسری کلاس سے لےکر پانچوےں کلاس تک کے سلےبس پر خود ساختہ قےمتےں لگا خوب تجارت چمکا رہے ہےں تاہم اس ضمن مےں انتظامےہ کی جانب سے کوئی کاروائی سامنے نہےں آرہی ۔سوال ےہ ہے کہ محکمہ تعلےم اےسے سکولوں کے خلاف کاروائی عمل مےں کےوں نہےںلا رہا جو سکول وکالجز باقائدہ نہ ہی محکمہ تعلےم سے رجسٹرڈ ہےں نہ ہی ان مےں رائج کردہ سلےبس رجسڑڈ ہے ،اور اہم بات ےہ ہے کہ ان سکولوں مےں بچوں کی تعداد کے مطابق بلڈنگ کا بھی کوئی خاطر خواہ انتظام نہےں ہے ،ورکنگ باونڈری کے علاقے چارواہ ،چوبارہ ،معراجکے،کنگرہ ،بےنی سلہرےاں ،سبز پےر موڑ ،نوگراں ،پرےل ،مسےال ،مےں قائم نجی تعلےمی اداروں کی اجارہ داری پر اہل علاقہ نے شدےد تشوےش کا اظہار کرتے ہوئے ۔حکام سے اےسے سکول مالکان کے خلاف فوری اور موثر کاروائی کا مطالبہ کےا ہے جنہوں نے سو فےصد فےسوں مےں اضافہ کر دےا ہے اور جو ادار ے غےر رجسڑڈ ہےں اور جن مےں مطلوبہ سہولےا ت بھی مےسےر نہےں ۔

سیالکوٹ (بےورورپورٹ)انسانی حقو ق کی مقامی تنظیم کے صدر محمد اشفاق نذر،شیخ جواد اصغر ،محترمہ خالدہ اصغر ،افشاں نور سڈل نے کہا کہ زیر تعلیم خصو صا اسپیشل بچوں کی بہتر تعلیم و تر بیت کر نا حکومت،والدین،اساتذہ کرام،اور معا شرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے کیونکہ معذور بچے ہما ری شفقت اور دیکھ بھا ل کے زیادہ حقدار ہے انہیں قو می دھارے میں لا نے کے لئے ہم سب کو مل کر کا م کر نا ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں حکیم الا مت اسپیشل ایجو کیشن سنٹر میں ڈپٹی ڈائر یکٹر شاہینہ ملک کی زیر صدارت سالا نہ تقریب کے موقع پر کیا ۔محمد عارف ،عبدالحمید ،مختار احمد ودیگر بھی وہا ں مو جو دتھے۔انہوں نے کہا کہ افسوس کی با ت ہے کہ ہما رے معااشرے میں اسپیشل بچوں کو وہ بنیا دی انسانی حقوق اور شفقت نہیں دی جا تی جو مکمل صحت منداور توانا بچے کو دی جا تی ہے حالانکہ اسے بچوں کی بہتر سے بہتر تعلیم و تر بیت کی اشد ضرورت ہے ،ان بچوں سے حو صلہ افزائی اور شفقت سے پیش آنے سے جو دل اور روح کو تسکین ملتی ہے اسے لفظوں میں بیا ن نہیں کیا جا سکتا ۔انہوں نے کہا کہ ہما ری تنظیم اپنی مدد آپ کے تحت بچوں کی تعلیم و تر بیت اور حو صلہ افزا ئی کا سلسلہ جا ری رکھے گی تا کہ یہ بچے پڑھ لکھ کر معا شرے کے مفید شہری بن سکیں اور انہوں نے تنظیم کی جا نب سے سالانہ تقریب کے مو قع پر بچوں میں کا پیا ں اور تحا ئف تقسیم کئے ۔

Check Also

انٹر کامرس پرائیویٹ کے امتحان میں طالبات نے جھنڈے گاڑ دیے

    کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ سال دوم کامرس پرائیویٹ کے سالانہ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *