تازہ ترین خبریں
Home / تعلیم / ہم پاک فوج کو سلام پیش کر تے ہیں اور بھارت کے طیارے مار گرانے پر پاک فوج کو مبارکباد دیتے ہیں

ہم پاک فوج کو سلام پیش کر تے ہیں اور بھارت کے طیارے مار گرانے پر پاک فوج کو مبارکباد دیتے ہیں

فیصل آباد(پ ر) ہم پاک فوج کو سلام پیش کر تے ہیں اور بھارت کے طیارے مار گرانے پر پاک فوج کو مبارکباد دیتے ہیں کہ پاک فوج نے پوری قوم کے سر فخر سے بلند کر دیئے ہیں آج پوری قوم ملک پاکستان اور فوج کے لیے دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پاکستان اور پاک فوج کی حفاظت اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے فرمائے ۔ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ سیٹلائٹ سکول وجامعہ مدرستہ الراشدہ رضویہ کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ناظم مدرسہ صاحبزادہ خالد رضا تبسم سبحانی نے کیا ۔ریلی میں چیئرمین ڈاکٹر شبیر احمد بابر، حاجی محمد منیر اساتذہ اور طلبہ نے کثیرتعداد میں شرکت کی ۔

Check Also

سکول وکالجز میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلباءوطالبات ملک وقوم کا مستقبل ہوتے ہیںان خیالات کا اظہار

فیصل آباد ()سکول وکالجز میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلباءوطالبات ملک وقوم کا مستقبل ہوتے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *