Home / بزنس / ہےبی سی پےک رےسرچ سنٹر شاجےاجوانگ   اورپاکستان ٹرےڈرز فرنٹ

ہےبی سی پےک رےسرچ سنٹر شاجےاجوانگ   اورپاکستان ٹرےڈرز فرنٹ

 

 

لاہور(پ ر ) ہےبی سی پےک رےسرچ سنٹر شاجےاجوانگ   اورپاکستان ٹرےڈرز فرنٹ) پی ٹی اےف )کے مابےن باہمی تجارت کے فروغ ،مارکےٹ رےسرچ کا تبادلہ،دونوں ممالک کی کاروباری برادری کے جوائنٹ وےنجرز کے حوالے سے مفاہمت کی ےادداشت(اےم او ےو) پر دستخط کئے گئے ہےں ۔پاکستان ٹرےڈرز فرنٹ کی طرف سے راجہ حسن اختر اور ہبئی سی پےک رےسرچ سنٹر شاجےاجوانگ کی طرف سے مسٹر شی لےی نے ( اےم او ےو ) پر دستخط کئے ۔اس موقع پر راجہ حسن اختر نے کہاکہ مفاہمتی ےادداشت ( اےم او ےو )سے پاکستان اور چےن کے درمیان باہمی تجارت کو بڑھانے مےں مدد ملے گئی، دونوں ممالک میں تجارت کی صلاحیت اس سے کہیں زیادہ ہے لہذا نجی شعبے کو باہمی روابط بڑھاکر تجارت کو فروغ دینا چاہیے۔اےم او ےو کا مقصد دونوں ممالک کی کاروباری برادری کے درمےان تجارتی سرگرمےوں کو بڑھانا اور مارکےٹ رےسرچ کا تبادلہ اور کےنٹن فےئرمےں پاکستانی کاروباری برادری کےلئے سہولےات مہےا کرنا ہے۔ اےم او ےو کے تحت دونوں ممالک کے درمےان تجارتی وفود کا تبادلہ بھی ہو گا اور بزنس ٹو بزنس مےٹنگ بھی کروائی جائے گئی۔ چائنہ وفد کے سربراہ مسٹر شی لےی نے کہاکہ پاکستان ٹرےڈرز فرنٹ پاکستان مےں موجود سرماےہ کاری کے موقعوں کے بارے مےںہمےں معلومات مہےا کرئے ہم مزےد بھاری سرماےہ کاری کرنے کےلئے تےار ہے۔پاکستان کی بنی ہوئی پروڈکٹ بھی بہت اچھی ہوتی ہے خصوصی طور پر لےدر اور ٹےکسٹائل سےکٹر کی ،ہمےںپاکستان ٹرےڈرز فرنٹ معلومات دےں ہم پاکستانی کاروباری برادری کو چےن مےں پاکستانی پروڈکٹ کو سےل کرنے مےں ہر ممکن مدد فراہم کرئے گئے۔اےم ےو کا مقصد دونوںدوست ممالک کی کاروباری برادری کو مزےد اپنے قرےب لانے اور اےک دوسرے کی رےسرچ سے فائدہ اٹھانا ہے۔ہےبی صوبے کے سی پےک رےسرچ سنٹر کے سربرای اور رےسرچ سکالر مسٹر زوپنگ نے کہاکہ دونوں ممالک کے تاجروں کو باہمی روابط بڑھانے چاہئیں۔ کاروبار کے لیے موزوں ماحول پیدا کرنے کے لیے دونوں ممالک کے نجی شعبہ کو فعال ہونا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ تجارتی وفود کا تبادلہ بھی باہمی تجارت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ لاہور چےمبر آزاد گروپ کے سےکرٹری جنرل محمد ےاسےن نے کہاکہ پاکستانیوں کےلئے چےن کے ساتھ تجارت کے وسےع مواقعے موجود ہےں ،دونو ں ممالک کو تجارت و سرمایہ کاری کے متعلق معلومات کا بروقت تبادلہ یقینی بنانا چاہیے

Check Also

فرانس کے سابق تجارتی ایڈوائزر مائیکل سیکولیس کا اپنی مسزچانٹل کے ہمراہ چنیوٹ کا دورہ

فرانس کے سابق تجارتی ایڈوائزر مائیکل سیکولیس کا اپنی مسزچانٹل کے ہمراہ چنیوٹ کا دورہ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *