Home / جرائم / یرپوربٹھورو میں نوجوان کی لاش برآمد، پولیس کا کہناہے کہ میرپوربٹھورو تھانہ کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی

یرپوربٹھورو میں نوجوان کی لاش برآمد، پولیس کا کہناہے کہ میرپوربٹھورو تھانہ کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی

سجاول( )میرپوربٹھورو میں نوجوان کی لاش برآمد، پولیس کا کہناہے کہ میرپوربٹھورو تھانہ کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی پولیس نے اطلاع پر لاش کو اسپتال منتقل کردیا، جبکہ فوتی کی شناخت نوید چانڈیوکے نام سے ہوئی،مزید تفتیش جاری ہے۔
سجاول( ) پولیس نے ضلع بھرمیں کاروائی کرکے قتل کے ملزم سمیت ایک درجن ملزمان کو گرفتارکرلیاہے پولیس ترجمان کے مطابق بٹھورو پولیس نیازاحمد اور شکورجتوئی سے ایک من چھالیہ اور ایک ہزار گھٹکے،رحیم بخش سے چھ سو گھٹکے،، بنوں میں رحیم بخش گگو سے ایک سو بیس تھیلی شراب، جاتی چوک میں میرحسن رند سے پانچ سو گھٹکے،جوئے کے اڈے سے مولابخش برھیاڑ اور ہیروکولی سے تاش اور جوئے کی رقم،سجاول میں شہزاد عمرانی سے چارسو گھٹکے،برآمد کرلئے جبکہ روپوش ملزمان کے خلاف کاروائی میں جھوک شریف سے صدام چانگ،حسین بخش پولانی اور معشوق درس جبکہ دڑو سے قتل کے ملزم نورالدین مگسی کو گرفتارکرلیا۔
سجاول(پریس رلیز) جمیعت علمائے اسلام تعلقہ سجاول کے امیرمفتی نذیراحمد عمرانی، مولانااشرف، مولاناغلام حسین، سٹی سجاول کے امیرمولاناحافظ نصراللہ ہاشمانی، حافظ محمود راجہ۔ابو صفی اللہ اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں مولانامحمد حنیف صاحب کی شہادت پر گہرے رنج و الم کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ جمیعت علمائے اسلام کے خلاف باطل قوتیں سرگرم عمل ہیں،جن کو ہرمحاذ پر شکست فاش ہوگی، جمیعت علمائے اسلام حق کی جماعت اور انشاءاللہ فتح ونصرت حق والوں کی ہوگ

Check Also

اے ٹی ایم توڑنے کی منصوبہ بندی پر سافٹ ویئر انجینئر سمیت تین ملزم گرفتار

 کراچی: سائٹ اے پولیس نے اے ٹی ایم مشین توڑنے کی منصوبہ بندی کرنے والے تین ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *