Home / نیوز / یمرجنگ ایشیا کپ: متحدہ عرب امارا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

یمرجنگ ایشیا کپ: متحدہ عرب امارا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

کراچی: پاکستان ٹیم ایمرجنگ ایشیا کپ میں آج اپنا دوسرا میچ متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیل رہی ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان ایمرجنگ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے متحدہ عرب امارات کو بیٹنگ کی دعوت دی۔  قومی ایمرجنگ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فائنل الیون میں ثمین گل کی جگہ غلام مدثر کو شامل کیا گیا ہے۔گزشتہ روز ایونٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے صاحبزادہ فرحان اور علی عمران کی شاندار سنچریوں کی بدولت ہانگ کانگ کے خلاف 366 رنز بنائے اور اسے 225 رنز سے شکست دی تھی۔

Check Also

مقبوضہ کشمیر میں شہید 11 نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 11 بے گناہ نوجوانوں کی شہادت کیخلاف ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *