Home / شوبز / یوم دفاع پر عاطف اسلم کا نیا ملی نغمہ ’ہمیں پیار ہے پاکستان سے‘ ریلیز

یوم دفاع پر عاطف اسلم کا نیا ملی نغمہ ’ہمیں پیار ہے پاکستان سے‘ ریلیز

کراچی: یوم دفاع کے موقع پر گلوکارعاطف اسلم کا نیا گانا ریلیز ہوا ہے جس نے آتے ہی دھوم مچادی۔گلوکار عاطف اسلم نے آئی ایس پی آر کے اشتراک سے یوم دفاع کے موقع پر نیا گانا ’’ہمیں پیار ہے پاکستان سے‘‘ریلیز کیا ہے جس میں 1965 کی جنگ میں حصہ لینے والے شہدا کی قربانیوں کو سراہا گیا ہے۔گانے کی ویڈیو میں پاکستانیوں کی وطن سے محبت اورپاکستان کی فتوحات دکھائی گئیں ہیں جب کہ نامور اداکارہ ثنا جاوید بھی ویڈیو میں پاکستان کی محبت سے سرشار نظرآرہی ہیں۔

Check Also

وزیر خارجہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے

واشنگٹن: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *