Home / بزنس / یڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے ریجنل چیئرمین عبدالرو¿ف مختار نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے

یڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے ریجنل چیئرمین عبدالرو¿ف مختار نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے

لاہور(پ ر)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے ریجنل چیئرمین عبدالرو¿ف مختار نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکھر۔ملتان موٹروے (ایم5) کو فوری طور پر ٹریفک کے لےے کھولا جائے۔انہوں نے حکومت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ وفاقی وزارت برائے مواصلات اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو ہنگامی بنیادوں پر کام کو مکمل کرکے ٹریفک کے لئے کھولا جائے۔روف مختار نے مزید کہاکہ معاشی سرگرمیوں کے فروغ، روزگار کے مواقعے،غربت میں کمی کے لےے شہروں کے درمیان جدید روڑ انفرسٹرکچر بہت اہمیت کا حامل ہے۔سکھر۔ملتان موٹروے (ایم5) کی تاخیر پر کاروباری برادری کو شدیدتحفظات ہیں،موٹروے (ایم5)پنجاب کو صوبہ سندھ سے لنک کرتا ہے ،موٹروے کا فوری طور آپریشنل ہونا معاشی سرگرمیوں کے لےے انتہائی ضروری ہے۔

Check Also

کشمیر کی زرعی مصنوعات کو عالمی منڈی میں فروغ دینے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان کے ایکسپورٹرز نے تجارتی نمائشوں میں کشمیر پر بھارتی ہٹ دھرمی دنیا کے سامنے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *