Home / بزنس / ےو بی جی کا نصب العےن کاروباری برادری کی خدمت کرنا ہے،بجٹ کے عمل کو زےادہ بہتربنانے کےلئے پانچ سالہ منصوبہ ہونا چاہیے

ےو بی جی کا نصب العےن کاروباری برادری کی خدمت کرنا ہے،بجٹ کے عمل کو زےادہ بہتربنانے کےلئے پانچ سالہ منصوبہ ہونا چاہیے

 

یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے سر پرست اعلیٰ اےس اےم منےر اورچےئرمےن افتخار علی ملک کا ےو بی جی کی کور کمےٹی کے اجلاس کے موقع پر رےجنل چےئرمےن چوہدری عرفان ےوسف، رےاض الدےن شےخ ،رحمان عزےز چن،مےاں ادرےس،عامر عطاءباجوہ،قاضی اکبر،سہےل الطاف،زبےر طفےل،ملک زبےر،ڈاکٹر نعمان بٹ،چوہدری شفےق،مےاں وقار ،مرزا عبدالرحمن اور دےگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

 

لاہور( پ ر) ےو بی جی کا نصب العےن کاروباری برادری کی خدمت کرنا ہے،بجٹ کے عمل کو زےادہ بہتربنانے کےلئے پانچ سالہ منصوبہ ہونا چاہیے۔پروٹیکشن آف اکنامک ریفارمز ایکٹ میں ترمیم کے ذریعے نان فائلرز پر فارن کرنسی اکاﺅنٹ رکھنے پر پابندی کا بھرپور خیر مقدم کرتے ہیں۔ترسیلات و برآمدات میں اضافہ اور درآمدات میں کمی کا رجحان جاری رہا تو نہ صرف خسارہ کم ہو گا بلکہ زرمبادلہ کے ذخائر پر بھی دباﺅ کم ہو جائے گا۔سی پےک منصوبوں مےں مقامی بزنس کمےونٹی کو بھی وہی سہولےات دی جائےں جوچائنزکو دی جا رہی ہےں۔
ٹےکس گوشوارے جمع کرانے کا نظام بہت پےچےدہ ہے اس کو آسان بناےا جائے ،ٹےکسےشن بزنس فرےنڈلی بنانا ہو گی۔اےز آف ڈوئنگ بزنس کی درجہ بندی کو بہتر کےا جائے۔ٹےکس رےفےنڈکو ےقےنی بناےا جائے، ٹےکس دہندگان کےلئے ٹےکس فارم کو سادہ بناےا جائے۔ حکومت بینکوں سے لین دین پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس ختم کرئے۔ان خےالات کا اظہار فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) کے یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے سر پرست اعلیٰ اےس اےم منےر اورچےئرمےن افتخار علی ملک نے لاہور مےں ےو بی جی کی کور کمےٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔اجلاس مےں رےجنل چےئرمےن چوہدری عرفان ےوسف، رےاض الدےن شےخ ،رحمان عزےز چن،مےاں ادرےس،عامر عطاءباجوہ،قاضی اکبر،سہےل الطاف،زبےر طفےل،ملک زبےر،ڈاکٹر نعمان بٹ،چوہدری شفےق،مےاں وقار ،مرزا عبدالرحمن اور دےگر نے بھی اپنی اپنی تجاوےز سے آگاہ کےا۔ےو بی جی نے ہمےشہ کاروباری برادری کے مسائل کو اجاگر کےا ہے اور گروپ مستقبل مےں بھی اپنا ےہ مشن جاری رکھے گا۔ انہوں نے مزےد کہاکہ ےوبی جی نے پورے پاکستان سے قابل اور نوجوان قےادت کا انتخاب کےا ہے جو کاروباری برادری کے مسائل حل کرنے کےلئے دن رات کوششےں کر رہا ہے۔ےوبی جی کے اقتدار مےں آنے سے اےف پی سی سی آئی کو اےک فعال ادارہ بنا ےا گےا ۔حکومت کی جانب سے ٹیکس ایمنیسٹی اسکیم کا اعلان ایک انقلابی قدم ہے جس سے عوام اور کاروباری برادری پر بوجھ میں اربوںروپے کی کمی آئے گی۔انہوں نے مزےدکہا کہ قومی شناختی کارڈ نمبر کو این ٹی این کا درجہ دینا کاروباری برادری کا دیرینہ مطالبہ تھا جسے تسلیم کرنا خوش آئند ہے۔سمارٹ فون کی مقامی سطح پر تےاری کی ضرورت ہے۔بجٹ کے عمل کو زےادہ بہتربنانے کےلئے پانچ سالہ منصوبہ ہونا چاہیے تاکہ سرماےہ کاروں کو ملکی پالےسوں کے بارے مےں آگاہی ہو،جب تک سالانہ بجٹ مےں سسپنس رہےگا تو صورتحال بہتر ہونے کے امکانات بہت کم ہےں۔دنےا بھر مےں اےز آف ڈوئنگ بزنس مےں پاکستان درجہ بندی مےں بہت پےچھے ہے جب تک اس درجہ بندی کو بہتر نہ بناےا گےا بےرونی دنےا سے سرماےہ کار نہےں آئےں گے۔حکومت کو معاشی صورتحال بہتر کرنے کےلئے بجٹ خسارے پر قابو پانا ہوگا،ےہ تمام خرابےوں کی جڑ ہے،ٹےکس اصلاحات کی اشد ضرورت ہے،جو لوگ ٹےکس ادا کر رہے ہےں ،ان کےلئے مشکلات ہےں،اس کے تدارک کےلئے اقدامات کئے جانے چاہےں،ٹےکس نوٹسز سے کارباری افراد خائف ہو جاتے ہےں اس طرےقہ کار کو تبدےل کرنے کی ضرورت ہے۔ حکومت بینکوں سے لین دین پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس ختم کردے تو نہ صرف موجودہ ٹیکس دہندگان کا اعتماد جیت لے گی بلکہ نئے لوگ بھی انتہائی تیزی سے ٹیکس نیٹ میں آئیں گے۔

Check Also

پی آئی اے نے برسوں سے رائج امریکن سسٹم سیبر کو خیر باد کہہ دیا

کراچی:  پی آئی اے انتظامیہ نے برسوں سے رائج امریکن ایئرٹکٹنگ، بورڈنگ اور ریزرویشن سسٹم ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *