Home / انٹرویوز / ۔ میں ائیر ہوسٹس بننا چاہتی تھی

۔ میں ائیر ہوسٹس بننا چاہتی تھی

  

نمائندہ خصوصی اطہر اقبال مغل کی پاکستانی کی ماڈل سحرش خان سے خصوصی گفتگو

 

 

سوالوں کے جواب میں سحرش خان نے کہا کہ
میں نے اپنے کیئریئر کا آغاز و یڈیو سونگ سے کیا۔ میں ائیر ہوسٹس بننا چاہتی تھی جو کہ میری خواہش پوری نہ ہو سکی۔ میر ی فیملی شوبز کو اچھا نہیں سمجھتے میں اس فلیڈ میں آ کر ثابت کرنا چاہتی تھی کہ یہ فیلڈ اتنی بری نہیں جتنا اس کو لوگوں نے بنا دیا ہے۔ مجھے کھانے میں چکن بریانی پسند ہے میں زیادہ تر ریسٹورنٹ میں کھانا کھانا پسند کرتی ہوں۔ جی ہاں میں سب کچھ ہی اچھا بنا لیتی ہوں لیکن بناتی نہیں ہوں۔ اگر میں ماڈل نہ ہوتی تو ائیر ہوسٹس ہوتی۔ تبدیلی عمران خان کے آنے سے ہی ہو سکتی ہے۔عمران کو بھی ایک چانس ضرور دینا چاہیئے شوبز اب ترقی کی راہوں پر گامزن ہے،نئے نئے لوگ آئے ہیں شوبز کو کافی فروغ ملا ہے۔ جی ہاں میں بالکل اپنے کام سے مطمئن ہوں۔ شہرت کی بلندیوں کو چھونے کا اردہ ہے۔ ہاں بلکل کروںگی لیکن انڈین پنجابی موویز میں کام کرنا پسند ہے۔ ایکٹنگ بہت ہی مشکل کام ہے لیکن پھر بھی کوئی اچھا رول ملا تو ضرور کرں گی۔ انڈین ایکٹر دلجیت کے ساتھ کام کرنا پسند ہے۔ ایکٹنگ بہت ہی مشکل کام ہے لیکن پھر بھی کوئی اچھا رول ملا تو ضرور کرں گی۔ جب امی کہیں گی کیونکہ شادی کا فیصلہ تو گھر والوں نے ہی کرنا ہوتا ہے۔ میں وزیر بننا پسند نہیں کروں گی کیوں کہ مجھے خود پر تہمتیں لگوانے کا کوئی شوق نہیں اور اگر بن بھی گئی تو سب سے پہلے غربت ختم کروں گی۔ میں پاکستانی عوام سے یہی کہنا چاہوں گی کہ کچھ بھی لاحاصل نہیں ہوتا سچے دل سے جو مانگو اللہ عطا کرتا ہے اللہ کی ذات پر ہی بھروسہ کیا جائے اللہ آپ کی ہر خواہش پوری کرے گا

 

 

 

 

 

Check Also

ایسی کوئی خواہش نہیں جو کہ پوری نہ ہوئی ہو۔مجھے شروع سے ہی شوق تھا

      نمائندہ خصوصی اظہر اقبال مغل کی پاکستان کی اُبھرتی ماڈل سویرا چوہدری ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *