کراچی :فاریکس رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 105.39 روپے اور فروخت 105.42 روپے پر برقرار رہی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 10پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید106.30روپے سے بڑھ کر 106.40 روپے اور فروخت106.50روپے سے بڑھ کر 106.60 روپے ہو گئی،رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں20پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت فروخت 125.80 روپے پر آگئی، اسی طرح 75 پیسے کی نمایاں کمی سے برطانوی پاؤنڈ کی قیمت فروخت 141.50روپے ہو گئی ۔

Check Also

کلبھوشن کیس؛ تصدق جیلانی کوعالمی عدالت انصاف میں ایڈہاک جج مقررکرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی کو بھارتی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *