Home / 2017 / October / 02

Daily Archives: October 2, 2017

نوازشریف احتساب عدالت میں پیش، فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت میں پیش ہوں گئے جہاں ان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ نواز شریف احتساب عدالت میں پیش ہوئے جہاں ان کے خلاف دائر 3 نیب ریفرنسز کی سماعت ہوئی، اس موقع پر احتساب عدالت میں نواز شریف پر فرد جرم عائد کرنے اور ...

مزید پڑھیں »

وفاق کا سندھ حکومت کو مردم شماری تفصیلات فراہم کرنے سے انکار

 اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کے سربراہ آصف باجوہ نے سندھ حکومت کو مردم شماری کی تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ملک بھر میں ہونے والی حالیہ مردم شماری نتائج پر وفاق اور سندھ حکومت میں اختلافات برقرار ہیں اور ایک بار پھر وفاق نے سندھ کو مردم شماری کی ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کے بیٹوں اور داماد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

 اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف کے بیٹوں حسن و حسین  اور ان کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ناقابل ضمانت جب کہ بیٹی مریم نواز کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نواز شریف ، ان کے بچوں حسین، حسن، مریم نواز اور داماد ...

مزید پڑھیں »

میرے ماتحت فورس کہیں اورسے احکامات لے کرکام نہیں کرسکتی، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ میرے ماتحت فورس کہیں اورسے احکامات لے کرکام نہیں کرسکتی اور نہ ہی ایک ریاست میں دو ریاستیں چل سکتیں۔احتساب عدالت میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر احاطہ عدالت میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

محمد وسیم نے پاناما کے باکسر کو شکست دے کر انٹرنیشنل فائٹ جیت لی

پاناما: پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پاناما کے باکسر کو شکست دے دی۔محمد وسیم نے پاناما میں ہونے والے باکسنگ مقابلے میں کارلوس میلیو کو چت کرتے ہوئے ورلڈ باکسنگ کونسل (ڈبلیو بی سی) انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی۔ پاکستانی کھلاڑی نے پہلے راؤنڈ میں ہی مخالف کو ناک آؤٹ کرتے ہوئے فلائی ...

مزید پڑھیں »

ثناء میر قومی ویمنز ٹیم کی قیادت سے ہاتھ دھو بیٹھیں

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے ویمنز ون ڈے ٹیم کی کپتان ثنا میر کو عہدے سے ہٹادیا۔ثناء میر قومی ویمنز ٹیم کی قیادت سے ہاتھ دھو بیٹھیں تاہم بطور کھلاڑی سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گی۔ بسمہ معروف ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے میں بھی کپتان ہوں ...

مزید پڑھیں »

اعصام الحق نے چینگڈو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

چینگڈو: پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے چین میں ہونے والے چینگڈو ٹینس ٹورنامنٹ کا مینز ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔رپورٹس کے مطابق اعصام الحق نے فائنل میں اپنے اسرائیلی پارٹنر جوناتھن ایلرچ کے ساتھ مل کر برازیل کے ڈیمولائنر اور نیوزی لینڈ کے مارسیلو ڈینیئل کی جوڑی کو اسٹریٹ ...

مزید پڑھیں »

ورون دھون نے سلمان خان کو پیچھے چھوڑ دیا

 ممبئی: تیزی سے ابھرتے ہوئے بالی ووڈ اداکار ورون دھون کی فلم ’’جڑواں 2‘‘ نے ایک دن میں 20 کروڑ روپے کا بزنس کرکے سب کو حیران کردیا۔بالی ووڈ ہدایت کار ڈیوڈ دھون کی فلم ’’جڑواں 2‘‘ نے ریلیز ہوتے ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑدیئے۔ ’’جڑواں 2‘‘ نے 2 دن میں ہی ...

مزید پڑھیں »

کرینہ کپور دن میں کتنے گھنٹے ورزش کرتی ہیں؟

ممبئی: بالی ووڈ کی بیگم اداکارہ کرینہ کپور خان بیٹے تیمور علی خان کی پیدائش کے بعد فٹنس اور وزن میں کمی کے حوالے سے پریشان ہوگئی ہیں اورایسا لگتا ہے ان کے پاس ورزش کرنے کےعلاوہ اورکوئی کام ہی نہیں ہے۔ناموراداکارہ کرینہ کپور خان کے وزن میں ان کے بیٹےتیمورکی پیدائش کے ...

مزید پڑھیں »

رحمت ِ دوعالم ﷺ

  رحمت ِ دوعالم ﷺ کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org مسجدِ نبوی ﷺکے نرم گداز قالین پر بیٹھا مرمریں ستون سے ٹیک لگائے میں خو شگوار حیرت سے پوری دنیا سے آئے ہوئے عاشقانِ رسول ﷺ کو دیکھ رہا تھا ۔میرے رگ و پے ...

مزید پڑھیں »