Home / 2017 / October / 05

Daily Archives: October 5, 2017

پنجاب میں تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

 کراچی: پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ (پی اوایل) نے اخلاص بلاک میں تیل اورگیس کا بڑاذخیرہ دریافت کیا ہے، یہ گزشتہ 5سال میں پنجاب میں تیل اورگیس کی بہت بڑی دریافت ہے، شمالی پوٹھوہارضلع اٹک میں جنڈیال کا کنواں اسلام آباد سے تقریباً 83 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔اس میں پی ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف نمبر پورے کرے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ چھوڑ دوں گا، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ جس دن تحریک انصاف کے پاس قائد حزب اختلاف کے پاس نمبر پور ے ہو گئے میں خود ہی یہ نشست چھوڑ دوں گا۔ا قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے ایک بیان میں کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جوڈیشل کمپلیکس میں شہریوں کا داخلہ نہ روکنے کا حکم

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمپلیکس میں انتظامیہ کو رکاوٹیں ڈالنے سے روکتے ہوئے حکم دیا ہے کہ آئندہ کسی بھی شہری کو جوڈیشل کمپلیکس میں داخلے سے نہ روکا جائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف ...

مزید پڑھیں »

انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 کیخلاف سپریم کورٹ میں تیسری درخواست دائر

 اسلام آباد: انتخابی اصلاحات ایکٹ کے خلاف سپریم کورٹ میں تیسری درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات ایکٹ کیخلاف سپریم کورٹ میں تیسری درخواست دائر کی گئی، درخواست داؤد غزنوی نامی شہری کی جانب سے دائرکی گئی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ انتخابی اصلاحات بل آئین کے بنیادی ...

مزید پڑھیں »

حلف نامے میں تبدیلی ختم کرنے کی ترمیم قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور

 اسلام آباد: قومی اسمبلی نے کاغذات نامزدگی میں حلف نامے میں تبدیلی ختم کرنے کی ترمیم متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔قومی اسمبلی میں وزیر قانون زاحد حامد نے الیکشن بل2017 میں ترمیم کا بل پیش کیا، اس موقع پر زاہد حامد نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی اصلاحات ...

مزید پڑھیں »

میرا ’ایس آر کے‘ بہت گُڈ لکنگ ہے: ودیا

  بولی وڈ میں ویسے تو ’ایس آر کے‘ شاہ رخ خان کو کہا جاتا ہے، لیکن اداکارہ ودیا بالن اپنے شوہر سدھارتھ روئے کپور کو ان کے نام کی وجہ سے ‘ایس آر کے’ بلانے پر مجبور ہوگئیں۔ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق ودیا بالن حال ہی میں ...

مزید پڑھیں »

انوشکا شرما ڈیزائنر بن گئیں

انوشکا نے اداکاری اور پروڈکشن کے ساتھ ساتھ اب فیشن ڈیزائنگ کے بزنس کا بھی آغاز کردیا بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کا شمار کامیاب اداکاراؤں میں کیا جاتا رہا ہے، جو اداکاری کے بعد پروڈکشن کی دنیا میں بھی اپنا خوب نام بنارہی ہیں اور اب انہوں نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

ثقلین کی باکسنگ پریکٹس،عامرخان بھی متاثرہوئے بغیرنہ رہ سکے

 لاہور:  سابق پاکستانی ٹیسٹ اسپنر ثقلین مشتاق کی باکسنگ پریکٹس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں انھوں نے مزاحیہ انداز میں عامر خان کو چیلنج کیا ہے، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے بھی جواباً انھیں اپنا پارٹنر بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ثقلین مشتاق نے اپنے سوشل ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا نے لاہورمیں کھیلنے کی یقین دہانی کرا دی ،ہارون رشید

 کراچی:  پی سی بی کے ڈائریکٹرکرکٹ آپریشنز و سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ سری لنکا نے معاہدے پر عمل درآمد کرتے ہوئے تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ لاہورمیں کھیلنے کی یقین دہانی کرا دی ہے،سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد اگر ٹیم پاکستان آئی تو اسے ورلڈ الیون ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل؛ شعیب ملک کا کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان

 لاہور: شاہد آفریدی کی آمد کے بعد شعیب ملک کا کراچی کنگز میں برقرار رہنا دشوارہو گیا ہے اور اب ان کا بھی کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان ہے۔شعیب ملک نے اولین پی ایس ایل میں ٹیم کی قیادت کے فرائض بھی انجام دیے تھے مگر پھر ...

مزید پڑھیں »