Home / 2017 / October / 06

Daily Archives: October 6, 2017

عمران خان نے جمائما خان کوقرض ادا کرنے کی دستاویزات جمع کروا دیں

 اسلام آباد: عمران خان نے جمائما خان کو قرض ادا کرنے کی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کروا دیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے سپریم کورٹ میں جمائما خان کوقرض ادا کرنے کی دستاویزات میں جمع کروا دیں۔ دستاویزات میں نیازی سروسزلمیٹڈ کے اکاوٴنٹ سے جمائما کوقرض کی ادائیگی ظاہرکردی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم سے خورشید شاہ کی ملاقات، چیرمین نیب کی تقرری پر مشاورت

 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے چیئرمین کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کوئی ڈیڈلاک نہیں۔اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے ملاقات کی جس کے دوران نئے چیئرمین نیب کی ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کی کوششیں تیز، شاہ محمود کی سراج الحق سے ملاقات

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے حمایت کی درخواست کردی۔پی ٹی آئی کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں سراج الحق سے ملاقات کی۔ اس موقع ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سرحد پارسے دہشت گردی کرنے والی قوتوں کوبھی شکست دے گا، ملیحہ لودھی

نیو یارک: اقوام متحدہ میں سفیرملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دنیا میں سب سے بڑا انسداد دہشت گردی آپریشن کیا اورپاکستان سرحد پارسے دہشت گردی کرنے والی قوتوں کو بھی شکست دے گا۔پاکستان کی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی میں مباحثہ سے خطاب ...

مزید پڑھیں »

بھونیشور کمار نے اپنی دوست نوپر ناگر سے منگنی کرلی

گریٹرنوئیڈا: بھارتی فاسٹ بولر بھونیشور کمار نے اپنی دوست نوپر ناگر سے منگنی کرلی، دسمبر میں شادی کا امکان ہے۔بھونیشور کمار نے گریٹر نوئیڈا میں تقریب کے دوران نوپر ناگر کو انگوٹھی پہنائی، اس موقع پر دونوں جانب کے اہلخانہ اور چند قریبی دوست موجود تھے۔ ایک روز قبل ہی بھونیشور ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فرنچائز مالکان کا ٹی 10 لیگ کے انعقاد پر تحفظات کا اظہار

لاہور: پی ایس ایل فرنچائزز نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی سے دسمبر میں یو اے ای میں شیڈول ٹی 10 کرکٹ لیگ کے انعقاد پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق فرنچائزز کو خدشہ ہے دسمبر 2017 میں ہونے والی ٹی 10 لیگ سے یو اے ای میں ...

مزید پڑھیں »

کراچی :فاریکس رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 105.39 روپے اور فروخت 105.42 روپے پر برقرار رہی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 10پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید106.30روپے سے بڑھ کر 106.40 روپے اور فروخت106.50روپے سے بڑھ کر 106.60 ...

مزید پڑھیں »

سندھ ،خیبر پختونخوا میں ٹماٹر کی فصل تیار،قیمت میں نمایاں کمی

،راولپنڈی:ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ سندھ اور خیبرپختونخوا میں ٹماٹر کی فصل تیار ہے اور دوسرے صوبوں سے ٹماٹر کی فصل آنے سے اس کی قیمت میں نمایا ں کمی واقع ہو رہی ہے ،اس سے بیشتر غیر موافق موسمی حالات کی وجہ سے اور دوسرے صوبوں ...

مزید پڑھیں »

ماہرہ خان کی فلم’’ورنہ‘‘ کا نیا گانا ریلیز

کراچی: پاکستانی بیوٹی کوئین ماہرہ خان کی نئی فلم’’ورنہ‘‘کے پہلے گانے’’سنبھل سنبھل‘‘ کی ویڈیو ریلیز کردی گئی ہے ، ویڈیو میں ماہرہ ہمیشہ کی طرح نہایت خوبصورت اور حسین نظر آرہی ہیں۔پاکستان کے مایاناز ہدایت کار شعیب منصور اور نامور اداکارہ ماہرہ خان طویل عرصے بعد ایک بار پھر بڑی اسکرین ...

مزید پڑھیں »

شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس میں غیرقانونی تعمیرات مسمار

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ کے ممبئی کے علاقے گورے گاؤں میں واقع پروڈکشن ہاؤس ریڈ چلی انٹرٹینمنٹ وی ایف ایکس کی بلڈنگ میں قائم غیر قانونی تعمیر کو مسمار کردیا گیا۔شاہ رخ خان کے ساتھ ان کے پروڈکشن ہاؤس ریڈ چلی کا شمار بھی بھارت کی نمبرون کمپنیوں میں ...

مزید پڑھیں »