Home / 2017 / October / 07

Daily Archives: October 7, 2017

میثاق جمہوریت کے تحت سیاست کو آگے لے جانا ہوگا، وزیراعظم

نوشہرو فیروز: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت کے تحت سیاست کو آگے لے جانا ہوگا جب کہ  حکومت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ من و عن تسلیم کیا۔نوشہرو فیروز میں جلسے سے خطاب کرتے  ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک میں جمہوریت ہوگی تو ...

مزید پڑھیں »

امریکا سی پیک کے خلاف کُھل کر سامنے آگیا

 واشنگٹن: امریکا پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے خلاف کھل کر سامنے آگیا۔بھارت کو سی پیک منصوبہ ایک آنکھ نہیں بھاتا اور وہ بہانے بہانے سے اسے متنازع اور ناکام بنانے کی کوشش کررہا ہے۔ سی پیک کو ناکام بنانے کی اس مہم میں امریکا بھی کھل کر بھارت کا ...

مزید پڑھیں »

کلبھوشن کیس؛ تصدق جیلانی کوعالمی عدالت انصاف میں ایڈہاک جج مقررکرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی کو بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں ایڈ ہاک جج مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان تصدق حسین جیلانی کو بھارتی جاسوس کلبھوشن کے کیس میں عالمی عدالت انصاف میں بطور ایڈ ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف کے بطورصدرمسلم لیگ (ن) انتخاب کیخلاف درخواست دائر

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قراردیئے گئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مسلم لیگ (ن) کے صدر کے طور پر انتخاب کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ مخدوم نیاز انقلابی ایڈوکیٹ کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی ...

مزید پڑھیں »

مصری اداکارہ دالیہ التونی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

قاہرہ :مصرکی نوجوان اداکارہ دالیا التونی شمال مشرقی قاہرہ میں ایک المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئی۔مقامی سکیورٹی ذرائع کے مطابق اداکارہ دالیا التونی قاہرہ میں العین السخنہ روڈ پر دو کاروں کے درمیان ہونے والے تصادم میں شدید زخمی ہوگئی تھیں۔وہ ہسپتال منتقل کرنے سے قبل ہی دم ...

مزید پڑھیں »

’’بگ باس‘‘ کی میزبانی کیلئے شاہ رخ کی شرط

 ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے معروف رئیلٹی شو بگ باس کا میزبان بننے کی خواہش ظاہر کردی۔اپنے حس ِ مزاح کے لیے مشہور سپر اسٹار شاہ رخ  کو ایک بہترین مقرر کے طور پر بھی پسند کیا جاتا ہےوہ متعدد ٹی وی شوز میں اپنی مخصوص انداز بیان ...

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت نے ’’نامعلوم افراد 2‘‘ کی نمائش پر پابندی لگادی

 لاہور: پنجاب حکومت نے فیچر فلم ’’نامعلوم افراد 2‘‘ پر نامناسب مواد کی موجودگی پر پابندی عائد کردی۔ نامعلوم افراد 2 پانچ ہفتے قبل ریلیز کی گئی تھی اور اب تک یہ فلم باکس آفس پر 10 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرچکی ہے۔ فلم پر پابندی کی وجہ یہ بتائی ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز کی اگلی فلم تاخیر کا شکار

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی مشہور فلم سیریز’’فاسٹ ایند فیوریس‘‘ کی نئی فلم کی ریلیز تاخیر کا شکار ہوگئی جس کے بعد اب اسے اپریل 2020 میں ریلیز کیا جائے گا۔ہالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم سیریز ’’فاسٹ اینڈ فیوریس‘‘  کے دیوانوں کے لئے بُری خبر یہ ہے کہ اس سلسلے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی عدالت نے گلوکار زوبین گرگ کو قید کی سزا سنادی

 ممبئی: بھارتی عدالت نے گلوکار زوبین گرگ کو وکیل کے بیٹے کو تھپڑ مارنے کے جرم میں 3 ماہ قید اور 5 ہزارجرمانے کی سزا سنادی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے گلوکار زوبین گرگ نے 2013 میں عوامی مقام پر سگریٹ پینے پر ایک نوجوان کو ...

مزید پڑھیں »

مستونگ میں ٹرک اور مسافر بس کے درمیان تصادم سے 15 افراد جاں بحق، 25 زخمی

کوئٹہ: مستونگ میں ٹرک مسافر بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق جب کہ 25 زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ سے سبی جانے والی مسافر بس ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں متعداد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔سول اسپتال کوئٹہ ...

مزید پڑھیں »