Home / 2017 / October / 10

Daily Archives: October 10, 2017

یوم اساتذہ اور ہماری ذمہ داریاں

  کالم : سانچ یوم اساتذہ اور ہماری ذمہ داریاں تحریر محمد مظہررشید چوہدری دین اسلام نے دنیا کوعلم کی روشنی سے منور کیا ،استاد کو عظمت اور طالب علم کو اعلیٰ مقام عطا کیا ہے ،نبی کریمﷺ نے اپنے مقام و مرتبہ کو ان الفاظ میں بیان فرمایا ” ...

مزید پڑھیں »

سی پیک پر امریکی سفارتی حملہ

  سی پیک پر امریکی سفارتی حملہ تحریر: مرزا روحیل بیگ سی پیک ایک ایسا شاندار منصوبہ ہے جس کی تکمیل سے آنے والی نسلوں کا مستقبل وابستہ ہے۔ پاکستان اور چین کے تعلقات کی حیثیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ دونوں ممالک کے تعلقات چھے دہائیوں سے زیادہ عرصہ ...

مزید پڑھیں »

جنوبی ایشاءمیںامریکی بے چینی کی اصل وجہ !

  جنوبی ایشاءمیںامریکی بے چینی کی اصل وجہ ! کالم نگار : پروفیسر ضیاءالرحمن کشمیری ۔ ای میل:zia744@hotmail.com دنیا پر بالادستی کا خواب دیکھنے والا امریکا ایک طرف ان دنوں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر محتاط روئیے اور غیر ذمہ دارانہ بیان بازی کی وجہ سے شدید عالمی رد عمل ...

مزید پڑھیں »

بڑا پاکستان اور چھوٹے پاکستان

  بڑا پاکستان اور چھوٹے پاکستان صاحبزادہ محمد امانت رسول ہر شخص اپنے معاشرہ ،ملک اورماحو ل کو ترک کرسکتاہے لیکن اپنے روایتی اورسیاسی کلچر کو ایک دن میں نہےں چھوڑ سکتا ،اگر وہ تنقیدی انداز ِفکر سے بالکل محروم ہے اورتعلیم کی دولت سے بھی ، تو پھر اس ...

مزید پڑھیں »

خواجہ آصف کس کی زبان بول رہے ہیں۔۔۔؟

  خواجہ آصف کس کی زبان بول رہے ہیں۔۔۔؟ تحریر:محمد شاہد محمود پروفیسرحافظ محمدسعیدکی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔پاکستان کے استحکام،نظریہ پاکستان کی سربلندی اورعالم اسلام کودرپیش مسائل کے حل کے لئے ان کی بے پناہ خدمات ہیں۔دنیامیں جہاں بھی مسلمانوں پرظلم ہوحافظ محمدسعیدہمیشہ اس ظلم کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

چےن مےں مسلمانوں پر مظالم کی لمبی داستان

  چےن مےں مسلمانوں پر مظالم کی لمبی داستان چےن اِن دِنوں اےک بار پھر سرخےوں مےں ہے کےونکہ اس نے حال ہی مےں اپنی تنگ نظری کے تحت مسلمانوں کو قرآن کرےم اور جانماز حکومتی اداروں کے پاس جمع کرانے کا ظالمانہ حکم جاری کےا ہے۔ تارےخ شاہد ہے ...

مزید پڑھیں »