Home / 2017 / October / 14

Daily Archives: October 14, 2017

سیاسی سرگرمیاں

  سیاسی سرگرمیاں تحریر۔۔۔ حافظ شاہد پرویز اکتوبر کے ساتھ ہی پاکستان کے سیاسی میدانوں میں گرما گرمی کا عالم تیزی سے پھیلتا جارہا ہے اور یہ سسٹم دن بدن سیاسی اکھاڑوں میں ہلچل کا سبب بن رہا ہے اور جلسے جلوس ریلیوں کا موسم سرگرم ہے جہاں پر منڈی ...

مزید پڑھیں »

حقیقت

  حقیقت تحریر ۔۔۔ شیخ تو صیف حسین گزشتہ روز میں ملک و قوم کی روز بروز بگڑتی ہوئی صورت حال کو دیکھ کر سوچوں کے سمندر میں ڈوب کر یہ سوچ رہا تھا کہ غیر مسلم ممالکوں کے حاکمین اپنے ملک وقوم کی بقا اور بالخصوص قانون کی بالادستی ...

مزید پڑھیں »

محبوب خدا کی محبوب بیٹی ۔۔ حضرت فاطمتہ الزھرارضی اللہ عنھا

  ٭ محبوب خدا کی محبوب بیٹی ۔۔ حضرت فاطمتہ الزھرارضی اللہ عنھا٭ تحر۔یر رشید احمد نعیم ،پتوکی حضرت فاطمہ ؓنبی کریمﷺ کی سب سے محبوب صاحبزادی ہیں۔ ا ٓپؓ کا لقب زہرا ہے ۔آپؓ بعثت نبویﷺ سے پانچ سال قبل پیدا ہوئیں۔آپ ؓکی والدہ حضرت خدیجتہ الکبرٰی رسول اللہ ...

مزید پڑھیں »

اداروں کی تذلیل کیوں

  اداروں کی تذلیل کیوں؟ تحریر عقیل خان aqeelkhanpathan@gmail.com مطالعہ انسان کے لیے بہت مفید چیز ہے۔ مطالعہ کرنے سے انسان کی معلومات میں اضافہ ہوتا ہے۔اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے میں روزانہ اخبار کا مطالعہ کرتا ہوں۔ آج کی ایک خبر پڑھی کہ الیکشن کمیشن نے حکم دیا ...

مزید پڑھیں »

ملک لیاقت کے نام ایک عرضی

​ ​ ملک لیاقت کے نام ایک عرضی ! تحریر :۔ ملک شفقت اللہ قدرت اللہ شہاب کی جھنگ میں دو دفعہ تعیناتی ہوئی پہلی مرتبہ اسسٹنٹ کمشنر رہے اور دوسری دفعہ ڈپٹی کمشنر ۔وہ اپنی ایک بدنام زمانہ کتاب شہاب نامہ میں جھنگ میں آپ بیتی پر لکھتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

ھرا مار۔۔۔۔ یاآوارہ

  ھرا مار۔۔۔۔ یاآوارہ۔۔۔۔۔ تحریر. عبدالجبار خان دریشک A.jabbardrishak@gmail.com آج کل کراچی میں ایک چھر مار نے خوف حرص پیدا کر رکھا ہے جو اپے سے باہر ہو گیا راہ چلتی خواتین پر چھرے سے وار کر کے فرار ہو جاتا ہے کہ پیر کے نشان تک نہیں چھوڑ رہا ...

مزید پڑھیں »

قومی احتساب بیرو کے نئے چیئرمین خوش آمدید

  مشرقی اُفق میرافسرامان ،کالمسٹ ± قومی احتساب بیرو کے نئے چیئرمین خوش آمدید قوم نئے چیئرمین قومی احتساب بیرو کو خوش آمدید کہتی ہے۔مقتدر حلقوں کی کرپشن کی ماری قوم کو ان سے بہت سے اُمیدیں وابستہ ہیں۔ قوم اُمید رکھتی ہے کہ وہ ۰۷ سال سے کرپشن سے ...

مزید پڑھیں »

علیم کو بوجھ بننے سے روکیں

  علیم کو بوجھ بننے سے روکیں! (شیخ خالد زاہد) کسی نظرئیے کی افزائش سالوں پر محیط ہوتی ہے یعنی ایک سوچ کو نظریہ بننے میں ایک طویل سفر درپیش ہوتا ہے ، یہ سفر کٹھن اور مشقت سے بھر پور ہوتا ہے اس سفر میں صبرکا دامن نہیں چھوٹتا ...

مزید پڑھیں »