Home / 2017 / October / 18

Daily Archives: October 18, 2017

ملک مےں ڈےڑھ کروڑ بچے سکول نہےں جاتے

  لاہور(پ ر)ملک مےں تعلےم کا فقدان ہے ہم تعلےم کے مےدان مےں بہت پےچھے ہےں،ملک مےں ڈےڑھ کروڑ بچے سکول نہےں جاتے۔ ہم سب کو تعلےم کے فروغ کےلئے آگے آنا ہوگا اور ملک پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہوگا۔ تعلےم کے بل بوتے پر ہی ...

مزید پڑھیں »

پانی کی قلت اور معیشت کو درپیش چیلنج

  پانی کی قلت اور معیشت کو درپیش چیلنج سیدتوقیرزیدی سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملک کو مستقبل قریب میں پانی کی شدید قلت کا سامنا ہو گا، موسمیاتی تغیر، بڑھتی ہوئی آبادی اور شہروں کی جانب منتقلی کے رجحان سے پانی کی طلب میں اضافہ ہو ...

مزید پڑھیں »

جناب وزیراعظم آزاد کشمیر کیا اپکے ضلع میں بے گناہوں اور مظلوموں کو انصاف نہیں ملے گا؟

  جناب وزیراعظم آزاد کشمیر کیا اپکے ضلع میں بے گناہوں اور مظلوموں کو انصاف نہیں ملے گا؟ چناروں کے شہر چناری سے اعجاز احمد میر 21 اکتوبر 2008ءمیں مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کی جانب سے لگائے جا نے والے نعرے تیری منڈی میری منڈی راولپنڈی کو مدنظر رکھتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

تعلےم نسواں کی اہمےت

  تعلےم نسواں کی اہمےت تحریر ۔بخت بیدار گیلانی ہمارے معا شرے کی بد قسمتی ہے کہ جب بھی کسی جگہ پے عورت کا نام آتا ہے تو ہمارے ذہن مےں فورا اس کی تصوےر اک گھر مےں کام کرنے والے رےموٹ کی بن جاتی ہے اور اس سے اک ...

مزید پڑھیں »

عام پاکستانی

    عام پاکستانی تحریر. عبدالجبار خان دریشک آج پاکستان ایک آزادوخود مختیار مملکت ہے تو ان لاکھوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے جو پاک وطن کے حصول کے لئے دی گئیں تھیں وطن کی خاطر ہمارے بزرگوں نے جتنی تکالیف اور مصائب برداشت کیے یہ خدا جانتا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی عزائم

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی عزائم۔ ۔! تحریر:۔ ملک شفقت اللہ بھارتی وزیر اعظم کے دلفریب پیغام اور ان کے وزیر داخلہ کے وضاحتی بیان سے یہ بات کھل کر سامنے آ گئی ہے کہ بھارت عالمی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ کشمیر کو کسی صورت حل کرنے میں نا کبھی ...

مزید پڑھیں »

قوم کو ہوشیار ناہی کریں تو بہتر ہے!

  قوم کو ہوشیار ناہی کریں تو بہتر ہے! (شیخ خالد زاہد) ایک بہت ہی مشہور کہاوت ہے چور سے کہو چوری کرے اور شاہ سے کہو جاگتے رہنا۔وطن عزیز پاکستان میں سیاست کے ٹھیکیداروں کا یہی کردار ہے جس کی بدولت باریوں کی سیاست نے جنم لیا ہے یعنی ...

مزید پڑھیں »