Home / 2017 / November / 02

Daily Archives: November 2, 2017

نیب کا ڈی جی کے ڈی اے کے دفتر پر چھاپا، ڈائریکٹر عبیداللہ گرفتار

کراچی: نیب نے کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی(کے ڈی اے) کے دفتر پر چھاپا مار کر ریکارڈ قبضے میں لے لیا جب کہ ڈائریکٹر عبیداللہ اور ریکارڈ روم کے انچارج کامران کو بھی گرفتار کرلیا۔ نیب سندھ نے  کے ڈی اے کے دفتر میں چھاپا مار کر اہم ریکارڈ تحویل میں لے لیا جب ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے لیے وطن واپسی

 اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے لیے لندن سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔  سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 کے ذریعے اسلام آباد پہنچے۔ ان کے استقبال کے لیے خواجہ سعد رفیق، مشاہداللہ خان ، پرویز رشید ...

مزید پڑھیں »

نیب ریفرنس؛ اسحاق ڈار کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

 اسلام آباد: احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں اسحاق ڈار کی حاضری سے استثنیٰ اور ان کے اثاثوں کو منجمد کرنے کی درخواستوں پر فیصلے محفوظ کرلیے۔جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر اسحاق ...

مزید پڑھیں »

عوام کے ٹیکس کے پیسے سے بددیانت شخص کو پروٹوکول دینا شرمناک ہے، عمران خان

بنی گالہ: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کے ٹیکسوں کے پیسے سے بددیانت شخص کو پروٹوکول دینا شرمناک ہے ۔ چیرمین تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو پروٹوکول دینے پر کڑی تنقید کا نشانابناتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے ٹیکسوں کے پیسے سے بددیانت شخص ...

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی کے میڈیا ٹرائل کے لیے لاکھوں ڈالرز خرچ کئے گئے، بلاول بھٹو

 کراچی: پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو تاریخ کے بدترین میڈیا ٹرائل کا نشانہ بنایا گیا اور اس کے لیے لاکھوں ڈالر خرچ کئے گئے۔پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام میں کہا کہ صحافیوں کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

5 نومبر کو عوام کا سمندر دکھائیں گے، فاروق ستار

 کراچی: سربراہ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کسی طبقے کو دیوار سے لگانے کا عمل ٹھیک نہیں ہوتا اور ہم عدم تصادم کے راستے پر چل رہے ہیں جب کہ 5 نومبر کو عوام کا سمندر دکھائیں گے۔جامعہ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں سربراہ ایم ...

مزید پڑھیں »

پریانکا چوپڑا نے چڑیل کا روپ دھار لیا

نیویارک: پریانکا چوپڑا ہالی ووڈ فلموں اور سیریلز میں کام کیا کرنے لگیں ان پر بھی ’’ہالووین‘‘ کا بخار چڑھ گیا ہے اور انہوں نے چڑیل کا روپ دھارلیا ہے۔امریکا اور یورپین ممالک میں مغربی تہوار’’ہالووین‘‘بہت ذوق و شوق سے منایا جاتا ہے اس تہوار پر مغربی ممالک سے تعلق رکھنے ...

مزید پڑھیں »

وہ 5 کردار جو شاہ رخ خان نے کبھی نہیں ادا کیے

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان آج اپنی 52 ویں سالگرہ منارہے ہیں، شاہ رخ تقریباً اپنی آدھی زندگی بالی ووڈ کے نام کرچکے ہیں لیکن ابھی بھی کچھ ایسے کردار ہیں جو شاہ رخ خان نے ادا نہیں کیے۔بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو رواں سال جولائی میں ...

مزید پڑھیں »

رنویر اور شاہد سے زیادہ معاوضہ لینے پر دپیکا کا ردعمل

 ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ دپیکا پڈوکون نے فلم ’پدماوتی‘ میں رنویر سنگھ اور شاہد کپورسے زیادہ معاضہ لینے پر خاموشی توڑ دی۔ بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے پہچانی جانے والی اداکارہ دپیکا پڈوکون کا شمار انڈسٹری کی بہترین اداکاراؤں کے ساتھ ساتھ زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں بھی ہوتا ہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پرآگیا

دبئی: پاکستان عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ نیوزی لینڈ اور بھارت کے مابین سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے اختتام پر آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق بھارت سے نیوزی لینڈکو شکست نے پاکستان کو ایک درجہ ...

مزید پڑھیں »