Home / 2017 / November / 07

Daily Archives: November 7, 2017

    حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل،میانوالی گنج بخشِ فیض عالم مظہرِنورِخدا ناقِصاں راپیرِکامِل کاملاں رارہنما حضرت سیدعلی بن عثمان ہجویری المعروف داتاگنج بخش رحمة اللہ علیہ خالق کائنات اللہ رب العالمین نے اشرف المخلوقات بنی نوع انسان کی رشدوہدایت اورمقصدتخلیق انسان سے آگاہی کے لئے ایک لاکھ چوبیس ...

مزید پڑھیں »

دنیاکی نصف دولت پرقابض ایک فیصداشرافیہ

دنیاکی نصف دولت پرقابض ایک فیصداشرافیہ ایم پی خان عالمی سطح پر دولت کی غیرمنصفانہ تقسیم نے عام انسان کی زندگی کو اجیرن کردیاہے۔ایک طرف غربت کی شرح میں اضافہ ہوتاجاہا ہے تودوسری طرف کچھ لوگ مالامال ہورہے ہیں۔غریبوں سے زندگی کی بنیادی سہولیات چھینے جارہے ہیں اورسرمایہ داردنیاکواپنی لئے ...

مزید پڑھیں »

ایک بادشاہ…. سب سے جُدا

    تحریر: عبدالصبور شاکر، کالم ٹائٹل: نشانِ منزل ایک بادشاہ…. سب سے جُدا رانی سے محل غائب تھی۔ تلاشِ بسیار کے باوجود اس کا کوئی اتا پتا نہ چلا۔ نہ جانے اسے آسمان نے اچک لیا یا زمین نگل گئی۔ کچھ لوگوں نے رانی کی گم شدگی کی اطلاع ...

مزید پڑھیں »

بے حسی یا بے غیرتی

  از طرف : میمونہ صدف مہذب دور ہے لیکن یہ منظر عام ہے اب بھی کہ بسمل جب تڑپتا ہے قبیلے رقص کرتے ہیں انسان اور خصوصا خواتین کو انسا ن تسلیم کر لیناہمارے معاشرے میں ایک ناپید رویہ ہے ۔ ہمارے معاشرے میں صرف اور صرف بااثر افراد ...

مزید پڑھیں »

ُُُُٰ سموگ کیا اور کس قدر مضر صحت ہے؟نقصانات سے بچاﺅ کیسے ممکن ہے ؟

  ُُُُٰ سموگ کیا اور کس قدر مضر صحت ہے؟نقصانات سے بچاﺅ کیسے ممکن ہے ؟ رشےد احمد نعےم،پتوکی آج کل پنجاب میں غبار، دھند کی ملی جلی فضا ہے۔موسمیاتی ماہرین کے نزدیک یہ گردو غبار اور دھند کی ملی جلی فضا کو فوگ تو نہیں کہا جا سکتاالبتہ اس ...

مزید پڑھیں »

شیخ زید ہسپتال کی بربادی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟

  شیخ زید ہسپتال کی بربادی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟ شیخ زید ہسپتال کا شمار پنجاب کے بہترین ہسپتالوں میں ہوتا تھا لیکن جب سے سیاسی اثرورسوخ سے نیا چئیرمین آیا ہے ،ہسپتال کی حالت زار روز بروز بد ستے بدتر ہوتی جارہی ۔چئیرمین شیخ ہسپتال ڈاکٹر فرید احمدخاں کے ...

مزید پڑھیں »