Home / 2017 / November / 09

Daily Archives: November 9, 2017

آل پنجاب چیمبرز اور تجارتی ایسوسی ایشنز کنونشن میں مشترکہ اعلامیہ ریگولیٹری ڈیوٹی، ودہولڈنگ ٹیکس اور صوابدیدی اختیارات فورا واپس لیے جائیں

  آل پنجاب چیمبرز اور تجارتی ایسوسی ایشنز کنونشن میں مشترکہ اعلامیہ ریگولیٹری ڈیوٹی، ودہولڈنگ ٹیکس اور صوابدیدی اختیارات فورا واپس لیے جائیں: آل پنجاب چیمبرز، ایسوسی ایشنز لاہور،( ) آل پنجاب چیمبرز اور ٹریڈ ایسوسی ایشنز نے لاہور چیمبر کے زیر اہتمام کنونشن میں حکومت سے مطالبہ کیا ہے ...

مزید پڑھیں »

ی ستھرائی کا مسئلہ حل ہونے تک ہم اس احتجاج کو مسلسل جاری رکھیں گے۔ایاز موتی

  صفائی ستھرائی کا مسئلہ حل ہونے تک ہم اس احتجاج کو مسلسل جاری رکھیں گے۔ایاز موتی والا کراچی ()کراچی تاجرالائنس ایسوسی ایشن و بانی” عام آدمی پاکستان ” ایاز میمن موتی والا نے ملکی تاریخ کے ایک انوکھے احتجاج کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنی سالگرہ کوکچرے کے ڈھیر پر ...

مزید پڑھیں »

میمن فیڈریشن کے انتخابات اتحاد پینل “چنائے گروپ ” کے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع ۔

  میمن فیڈریشن کے انتخابات اتحاد پینل “چنائے گروپ ” کے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع ۔ کراچی (2017) آل پاکستان میمن فیڈریشن کے انتخابات برائے 2017-19کے لیے اتحاد پینل “چنائے گروپ ” کے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے گئے۔اس موقع چنائے گروپ کے سربراہ ...

مزید پڑھیں »

عوا م مسائل سننے کے لےے ڈی پی او کی تھانہ سٹی مےں کھلی کچہری عوام کی جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت ےقےنی بناےا جائے

  عوا م مسائل سننے کے لےے ڈی پی او کی تھانہ سٹی مےں کھلی کچہری عوام کی جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت ےقےنی بناےا جائے گا۔ ڈی پی او رانا طاہر رحمن خان چناب نگر (نمائندہ خصوصی)عوامی مسائل سننے کے لےے ڈی پی او رانا طاہر ...

مزید پڑھیں »

انجمن تاجران نیوبانوبازار نے سپریم انجمن تاجران کے ساتھ الحاق کا اعلان کر دیا

  فیصل آباد(پ ر)انجمن تاجران نیوبانوبازار نے سپریم انجمن تاجران کے ساتھ الحاق کا اعلان کر دیا۔اس سلسلے میں نیوبانوبازار میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی میئر محمد امین بٹ ‘سپریم انجمن تاجران کے سرپرست اعلیٰ الحاج اسلم بھلی‘ صدر جاوید ظفر‘ جنرل سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

اقبال اور تحریک پاکستان

  اقبال اور تحریک پاکستان (ابن نیاز) اگر چہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال بنیادی طور پر مفکر تھے لیکن مسلمانوں کی سیاسی حالت زار اور ہندوستان کے سیاسی حالات سے بالکل بھی بے خبر نہیں تھے۔ 1908جب وہ انگلینڈ میں تھے تو ا س وقت مسلم لیگ کی وہاں نئی ...

مزید پڑھیں »

سید علی ہجویری

    سید علی ہجویری ؒ کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org صدیوں کے غبار اور رفتار زمانہ نے نہ جانے کتنی تہذیبیں کھنڈر بنا ڈالیں کتنی سلطنتیں صفحہ ہستی سے مٹ گئیں کتنے نامور خانوادوں کا نام تک نہ رہا کیسے کیسے قد آور ...

مزید پڑھیں »

حقوقِ انسان قرآن وحدےث کی روشنی مے

  حقوقِ انسان قرآن وحدےث کی روشنی مےں شرےعت اسلامےہ نے ہر شخص کو مکلف بناےا ہے کہ وہ حقوق اللہ کے ساتھ حقوق العباد ےعنی بندوں کے حقوق کی مکمل طور پر ادائےگی کرے۔ دوسروں کے حقوق کی ادائےگی کے لےے قرآن وحدےث مےں بہت زےادہ اہمےت، تاکےد اور ...

مزید پڑھیں »

اقبال اور قرآن

     اقبال اور قرآن ۔۔تحریر:مرادعلی شاہد ۔ دوحہ قطر امین اصلاحی فرماتے ہیں کہ میں نے ساری زندگی قرآن فہمی میں گزاری اور خود کو جانا کہ میں نے تفسیر لکھنے کا حق ادا کر دیا ہے۔لیکن قرآن فہمی میں جہاں ہماری پرواز ختم ہوتی ہے وہاں سے علامہ ...

مزید پڑھیں »

علامہ اقبال کا خواب اور الٹی تعبیروں کا پاکستان۔

  علامہ اقبال کا خواب اور الٹی تعبیروں کا پاکستان۔ کالم : راﺅ عمران سلیمان ۔ 9 نومبر 1877کو سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے علامہ اقبال کی دور اندیشی اور درویشیوں کے چرچے ایسے ہی تاریخ کے صفحات پر موجود نہیں ہیں بلکہ انہوں نے جس خاندان میں آنکھ کھولی ...

مزید پڑھیں »