Home / 2017 / November / 13

Daily Archives: November 13, 2017

مڈل کلاس عوام اور بزنس کلاس افسران

    مڈل کلاس عوام اور بزنس کلاس افسران چائے کی ٹیبل پر سابق سیکرٹری ٹرانسپورٹ برے فخر سے بتا تے ہیں کہ میں نے آج تک کبھی جہاز کی اکانمی کلاس میں سفر نہیں کیا ہمیشہ بزنس کلاس میں ہی ہوائی سفر کرتا ہوں۔دوسری طرف ٹی وی سکرین پر ...

مزید پڑھیں »

مختصرتذکرہ حیات

  حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل ، میانوالی ۔ مختصرتذکرہ حیات عاشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم امام احمدرضاخان الشاہ بریلوی جب بھی دین میں کوئی بگاڑپیداہوتاہے تواللہ تعالیٰ اپنے بندہ¿ مومن کوبھیجتاہے جواللہ تعالیٰ کی مددسے دین ِ متین کااحیاءکرتاہے ۔سرکاراعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ...

مزید پڑھیں »

بجلی والوں نے غریب عوام پر بجلی گرادی

بجلی والوں نے غریب عوام پر بجلی گرادی مصطفی احمدپشاوری ٓآج میںحسب معمول آفس سے گھرآیاتوبیوی کامزاج بگڑاہواتھا۔میرے پاس بیٹھتے ہی سب سے پہلے دودھ لانے والے کوآڑے ہاتھوں لیا۔©©”روزانہ دودھ کم لے آتاہے۔اب دودھ پہلے کی طرح خالص نہیں رہا۔گھنٹہ بھرآنچ پررکھنے سے بھی بالائی نام کی کوئی چیز ...

مزید پڑھیں »

جرمنی میں مہاجرین کا بحران

  جرمنی میں مہاجرین کا بحران تحریر۔۔۔ مرزا روحیل بیگ جرمنی ہر انسان اپنی بقا، اپنے اور اپنی آئندہ نسل کے بہتر مستقبل کی خواہش رکھتا ہے۔ یہ انسانی فطرت ہے۔ دنیا بھر میں مسلح تنازعات، بحران اور اقتصادی بوجھ تلے دبے انسانوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ...

مزید پڑھیں »

نیوم منصوبہ۔۔۔۔ توقعات اور خدشات

  تحریر: عبدالصبور شاکر، پھلور ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ۔۔۔ نشانِ منزل نیوم منصوبہ۔۔۔۔ توقعات اور خدشات 24اکتوبر 2017ءکو سعودی شہزادہ محمد بن سلیمان نے ایک بہت بڑے منصوبے ”نیوم“ کا افتتاح کیا۔ اس منصوبے میں تین ممالک یعنی سعودیہ، مصر اور اردن کے سنگم پر ایک مشترکہ شہر بسانا شامل ...

مزید پڑھیں »

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا

    ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا مملکت سعودی عرب کوتعمیروترقی کی راہ پرگامزن کرنے کاعزم تحریر:محمد شاہد محمود کرپشن ،بدیانتی اوررشوت ستانی قوموں کوتباہ اورمعاشروں کوکھوکھلاکردیتی ہے۔کرپشن گہن ہے جومعاشروں کوچاٹ جاتی اورتباہ کردیتی ہے۔کسی بھی ملک کی تعمیروترقی اورقوم کی فلاح وبہبودکے لئے کرپشن کاازالہ ازحدضروری ...

مزید پڑھیں »

سچی بات اور کڑا احتساب

  سچی بات اور کڑا احتساب تحریر ۔۔۔شیخ توصیف حسین ایک دیہی علاقے سے تعلق رکھنے والی عورت اپنے بچے کے ہمراہ جا رہی تھی کہ اسی دوران علاقے کے نمبردار کا جنازہ وہاں سے گزرا جس کو دیکھ کر اُس بچے نے اپنی والدہ سے پو چھا کہ یہ ...

مزید پڑھیں »

جمہوریت کا ایندھن

جمہوریت کا ایندھن تحریر. عبدالجبار خان دریشک جمہوری نظام میں عوام کی رائے اور اس کا احترام ہی جمہوریت کا دروازہ ہے ، عوام اپنی رائے کا اظہار ووٹ کی طاقت سے کرتی ہے جبکہ ووٹ کی طاقت سے منتخب ہونے کے بعد عوامی نمائندے ایوانوں میں جا کر اپنی ...

مزید پڑھیں »