Home / 2017 / November / 17

Daily Archives: November 17, 2017

توہین رسالت کیس؛ اگر وزیراعظم کو بھی طلب کرنا پڑا تو کرینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ

 اسلام آباد: ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے معاملے پر اگر وزیراعظم کو بھی طلب کرنا پڑا تو طلب کریں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے حوالے سے کیس کی سماعت ...

مزید پڑھیں »

سعودی شاہ سلمان کا بیٹے کے حق میں تخت سے دستبرداری کا امکان

ریاض: سعودی شاہ سلمان کا بیٹے کے حق میں تخت سے دستبرداری کا امکان ہے اوروہ اگلے ہفتے ولی عہد محمد بن سلمان کو بادشاہت کی ذمہ داریاں سونپ سکتے ہیں۔برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی بادشاہ اگلے ہفتے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو بادشاہت کی ذمہ ...

مزید پڑھیں »

انتخابات ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل سینیٹ میں بھی متفقہ منظور

 اسلام آباد: سینیٹ نے انتخابات ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی انتخابات ایکٹ ترمیمی بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا ہے۔ ترمیمی بل کے ذریعے انتخابات ایکٹ 2017 میں 7 بی اور 7 سی  شامل کی گئی ہیں۔ترمیمی بل کے ...

مزید پڑھیں »

افغان امن عمل میں کردار ادا کرتے رہیں گے، پاکستان

نیو یارک: امریکا میں پاکستانی سفیراعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امن واستحکام کیلئے افغانستان میں امن ناگزیرہے۔امریکا میں پاکستانی سفیراعزازچودہری نے جارج ٹاؤن یونیورسٹی کے طلباء سے خطاب میں جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کو درپیش چیلنجز پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی دہشت گردی ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں مستقل امن کیلئے کوشش جاری رکھیں گے: آرمی چیف

راولپنڈی:  دہشتگردی کیخلاف جنگ میں افغانستان کی جانب سے اطمینان بخش تعاون نہیں ہو رہا۔ آرمی چیف نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کو بتا دیا۔ جنرل جوزف کی جی ایچ کیو میں پاک فوج کے سربراہ سے ملاقات، خطے کی سیکیورٹی اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا انتظامیہ کو کل تک دھرنا ختم کرانے کا حکم

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیض آباد جنکشن پر مذہبی جماعت کا دھرنا کل ختم کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ احکامات پر عملدرآمد کیلئے ضلعی انتظامیہ ایف سی اور رینجر کی مدد بهی لے سکتی ہے۔ یہ خبر بھی پڑھیں:مذہبی جماعتوں کو دھرنا ختم ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فرنچائزز کی ٹی 20 ٹورنامنٹ کے شیڈول پر تنقید

 راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ کی فرنچائزز نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے شیڈول کو ہدف تنقید بنایا ہے۔قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ قبل ازیں اگست، ستمبر میں شیڈول کرنے کے بعد ملتوی کردیا گیا تھا، اگر ایونٹ کا انعقاد پی ایس ایل ڈرافٹ سے قبل ہوتا تو فرنچائزز نظر میں آنے والے ...

مزید پڑھیں »

سورنگا لکمل ٹیسٹ اننگزمیں بغیر رن دیئے 3 وکٹیں لینے والے دوسرے بولر بن گئے

کولکتہ: سری لنکن بولر سورنگا لکمل ٹیسٹ اننگز میں بغیر کوئی رن دیئے 3 وکٹیں لینے والے دوسرے بولر بن گئے۔سورنگا لکمل ٹیسٹ اننگز میں بغیر کوئی رن دیئے 3 وکٹیں لے کر دوسرے نمبر پر آ گئے، انھوں نے بھارت سے کولکتہ ٹیسٹ کے پہلے دن تمام6 اوورز میڈن کر کے تین کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔واضح ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار

 لاہور: آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن ایک مرتبہ پھر غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔ محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن گزشتہ ماہ سری لنکا کےخلاف ون ڈے سیریز میں مشکوک قرار دیا گیا تھا، جس کے بعد انہوں نے یکم نومبر کو انگلینڈ میں بائیو مکینک ٹیسٹ دیا۔ ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

سنجے لیلا بھنسالی کے سر کی قیمت 5 کروڑ مقرر

ممبئی: راجپوت کے ایک رہنما نے اعلان کیا ہے کہ جو بھی بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کا سر کاٹ کر لائے گا اسے 5 کروڑ روپے انعام دیا جائے گا۔فلم ’پدماوتی‘ شوٹنگ کے آغازسے ہی مختلف تنازعات کا شکار رہی جس میں سب سے بڑا مسئلہ ...

مزید پڑھیں »