Home / 2017 / December / 03

Daily Archives: December 3, 2017

پاکستان امریکی وزیردفاع سے ’’دوٹوک پالیسی‘‘ کے تحت مذاکرات کرے گا

کراچی: پاکستان کی سویلین اور عسکری قیادت امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کے 4 دسمبر کو دورہ پاکستان کے موقع پر ان سے ’’دوٹوک پالیسی ‘‘ کے مطابق مذاکرات کرے گی جب کہ اس پالیسی کا محور’’ تعاون کی صورت میں ہی تعاون ‘‘ ہوگا۔پاکستان نے امریکا کے ساتھ مستقبل کے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج کے زیر اہتمام کرکٹ میچ میں پاکستان کے حق میں نعرے

سرینگر: بھارتی فوج کے زیر اہتمام کرکٹ لیگ کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں تماشائیوں نے پاکستان اور حریت رہنما ذاکر موسیٰ کے حق میں نعرے لگا دیے۔بھارتی فوج کئی برسوں کے ظلم و تشدد کے بعد بھی کشمیریوں کے دل سے پاکستان کی محبت کو ماند نہیں کر سکی، انھیں ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

فیصل آباد: سی ٹی ڈی نے ساندل بار بائی پاس پر کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ 2 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔ سی ٹی ڈی نے ساندل بار بائی پاس کے قریب 5 دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی تو دہشت ...

مزید پڑھیں »

مریم نواز ، مریم اورنگزیب ، حمزہ پہلی بار ن لیگ کی مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن منتخب

اسلام آباد : سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز،شہبازشریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف اور وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب، عرفان صدیقی کو پہلی بار مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ(سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی) میں شامل کرلیاگیا۔ نہال ہاشمی کو مجلس عاملہ سے نکال دیاگیا۔حکمران جماعت کی27رکنی ...

مزید پڑھیں »

دیا مرزا اقوام متحدہ کی ماحولیاتی سفیر مقرر

نئی دہلی:وہ اب بھارت میں تحفظ ماحولیات کیلئے کام کریں گی۔دیا اس سے قبل بھی ماحولیات پر کام کرچکی ہیں اور ان کی انہی خدمات کو دیکھتے ہوئے اقوام متحدہ نے انہیں اپنا سفیر مقرر کیا ہے ۔اپنی تقرری پر دیا مرزا نے کہا مجھے فخر ہے کہ اب میں ...

مزید پڑھیں »

لوگ ’’موٹی‘‘ کہتے ہیں تو برا نہیں لگتا: ودیابالن

ممبئی: ودیا بالن کہتی ہیں کہ جب لوگ انہیں ’’موٹی‘‘ کہتے ہیں تو انہیں برا نہیںلگتا لیکن جب لوگ انکے جسم پر باقاعدہ تبصرہ کرتے ہیں تو برا لگتا ہےودیا بالن کا کہنا ہے کہ آجکل لوگ جسمانی خوبصورتی پر بہت زیادہ توجہ دیتے ہیں اور انہیں لگتا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

مشہورعرب گلوکارہ نے گلوکاری چھوڑ کر نعتیں پڑھنی شروع کردیں

لبنان: لبنانی پاپ اسٹار امل حجازی نے گلوکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد پیغمبر اسلام حضرت محمد کی مدح میں نعت پڑھ کراپنے کیرئیر کا نئے سرے سےآغاز کردیا۔حال ہی میں لبنان کی پاپ گلوکارہ امل حجازی نے گلوکاری کو خیرباد کہہ کر اسلامی شعائر کے مطابق زندگی گزارنے ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی نے 6 ڈبل سنچریاں بنا کر برائن لارا کا ریکارڈ توڑ دیا

نئی دہلی: ویرات کوہلی مسلسل 2 ٹیسٹ اننگز میں ڈبل سنچری بنانیوالے دنیا کے پہلے کپتان اور چھٹے بیٹسمین بن گئے۔نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ میں سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں بھارتی کپتان نے لگاتار تیسری اور کیریئر کی 20 ویں سنچری بناتے ہوئے کیریئر میں 5000 رنز بھی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کی سرد مہری نے سعید اجمل کا دل توڑ دیا

کراچی: سعید اجمل کو اس بات کا بہت دکھ ہے کہ بورڈ کا کوئی بھی سرکردہ افسر ان کے کرکٹ سے الوداع کہتے وقت موجود نہ تھا۔انٹرنیشنل کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں 447 وکٹیں حاصل کرنے والے سعید اجمل نے بی بی سی کو انٹرویو میں کہا کہ میں اپنے کریئر ...

مزید پڑھیں »

وقار یونس نے اپنا فن بنگلادیشی پیسرز میں منتقل کرنے کا عندیہ دے دیا

ڈھاکا: پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے بھی اپنا فن بنگلادیشی پیسرز میں منتقل کرنے کا عندیہ دے دیا۔گزشتہ برس عاقب جاوید نے بنگلادیش کے فاسٹ بولنگ کیمپ میں شرکت کی تھی، اس حوالے سے سوال پر وقار یونس نے کہاکہ اگر مجھے بنگلادیشی بورڈ نے کوئی ایسی پیشکش ...

مزید پڑھیں »