Home / 2017 / December / 04

Daily Archives: December 4, 2017

نوازشریف کی ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ سے بھی مسترد

 اسلام آباد: احتساب عدالت کے بعد اب ہائی کورٹ نے بھی نوازشریف کے خلاف دائر نیب ریفرنسز کو یکجا کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت کے بعد اب اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی نوازشریف کی نیب ریفرنسز کو یکجا کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ سابق ...

مزید پڑھیں »

لگتا ہے عمران خان نااہلی کیس میں بھی مجھے نااہل کردیا جائےگا، نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نےاحتساب عدالت کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا لگتا ہے عمران خان اور جہانگیرترین نااہلی کیس میں بھی مجھے نااہل کردیا جائے گا۔نوازشریف اپنی بیٹی مریم صفدراورداماد کیپٹن صفدر کے ہمراہ اپنے خلاف دائر تین نیب ریفرنسز کیس کی سماعت کے لیے آج احتساب عدالت ...

مزید پڑھیں »

دھرنے والوں سے معاہدے کی ایک شق بھی قانون کے مطابق نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ختم نبوت حلف نامے میں تبدیلی و دھرنا کیس کی سماعت کے دوران اپنے ریمارکس میں کہا کہ مساجد و مدارس سے کفر کے فتوے بند کروائے جائیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیزصدیقی نے ختم نبوت حلف نامے میں تبدیلی ...

مزید پڑھیں »

حکومت اپنی ذمہ داری ادا نہ کرے تو عدلیہ مداخلت کرتی ہے، چیف جسٹس

 کراچی: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ حکومت اپنی ذمہ داری ادا نہ کرے تو عدلیہ کو مداخلت کرنا پڑتی ہے۔سپریم کورٹ کراچی جسٹری میں شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کے معاملے کی سماعت ہوئی جس کے دوران چیف جسٹس نے حکومتی اقدامات پر عدم اطمینان کا ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی؛ اظہر علی نے سنچری بنا کرفٹنس ثابت کر دی

 کراچی /  لاہور:  قائد اعظم ٹرافی کے سپر8 مرحلے کے ابتدائی روز پاکستانی اوپنراظہرعلی نے ایچ بی ایل کیخلاف سنچری جڑکر فٹنس ثابت کردی، تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے زیر اہتمام قائد اعظم ٹرافی کے سپر ایٹ مرحلے کا باقاعدہ آغاز کراچی اور حیدر آباد میں ہوگیا۔ایچ بی ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں سری لنکن کھلاڑیوں نے ماسک پہن کر میچ کھیلا

نئی دلی:  شدید آلودگی کی وجہ سے سری لنکن کھلاڑیوں کو منہ پر ماسک پہن کر میچ کھیلنا پڑا۔دہلی کا شمار دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ہوتا ہے جہاں عام دنوں میں بہت زیادہ فضائی آلودگی رہتی ہے جب کہ دیوالی کے موقع پر فضائی آلودگی کی شرح عام دنوں ...

مزید پڑھیں »

 25  سالہ فلمی کیریئر میں کبھی بھی فلم کی شوٹنگ منسوخ نہیں کرائی۔ کاجول

  کاجول کو بالی ووڈ انڈسٹری میں 25 سال ہوگئے ہیں اور اس عرصے کے دوران انہوں نے بے شمار بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جس میں ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘، ’کبھی خوشی کبھی غم‘، ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ اور ’عشق‘ سمیت متعدد فلمیں شامل ...

مزید پڑھیں »

کنگنا کا فلم ’’پدماوتی‘‘ پر دپیکا کی حمایت سے انکار

ممبئی: بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے دپیکا پڈوکون کو ملنے والی دھمکیوں کے خلاف جاری مہم کی حمایت کرنے سے انکار کردیا۔بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنی حقیقی اداکاری کی وجہ سے خاصی مقبول ہیں وہیں وہ بھارت میں خواتین کے حقوق کے خلاف بھی آواز آٹھانے میں پیش پیش رہتی ...

مزید پڑھیں »

سردار قمر الزمان خانتعمیر و ترقی کا نشان

    سردار قمر الزمان خانتعمیر و ترقی کا نشان تحریر: سید ضمیر حسین گردیزی انچارج پیپلز سکرٹریٹ ضلع باغ ٓآزاد کشمیر کے نامور ستارہ اور ضلع باغ کی سیاست اور تعمیر و ترقی میں محترک ترین شخصیت جس نے کشمیر کے طول وعرض میں بے لوث قیادت اور دلیرانہ ...

مزید پڑھیں »