Home / 2017 / December / 06

Daily Archives: December 6, 2017

اے ٹی ایم فراڈ: اسٹیٹ بینک کا اے ٹی ایم کارڈ میں تبدیلی کا فیصلہ

کراچی: اسٹیٹ بینک نے ڈیبٹ کارڈز سے اسکمنگ کی وارداتوں پر آئندہ سال سے اے ٹی ایم کارڈز میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ دنوں اے ٹی ایم کے ذریعے اسکمنگ سے صارفین کا ڈیٹا چرا کر رقوم چوری کرنے کا انکشاف ہوا جس میں کئی بینک صارفین کو اپنی رقوم سے ...

مزید پڑھیں »

اور ودیا کامیاب ہوگئی

  ابھی سال ختم ہوا نہیں اور ایوارڈز کی تقریبات بھی شروع ہوگئی ہیں، ایوارڈز جیتنے والوں کی فہرست سے صاف لگتا ہے کہ اس بار بھی ایوارڈزخوب ’بانٹے‘ گئے ہیں۔اسٹار اسکرین ایوارڈز میں پچھلے سال کی ’دنگل‘ بھی شامل تھی کیونکہ اس ایوارڈ میں اس سال دسمبر میں ریلیز ...

مزید پڑھیں »

عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقاتی رپورٹ حاصل کرلی

لاہور: پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقاتی رپورٹ ملنے کے بعد احتجاج ختم کردیا۔لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ عام کرنے کے عدالتی فیصلے کےخلاف پنجاب حکومت کی انٹراکورٹ اپیل مسترد کردی اور رپورٹ عام کرنے کا حکم دیا جس پر حکومت نے رپورٹ شائع ...

مزید پڑھیں »

ایگزیکٹ اسکینڈل: ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

  اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی ڈگری کے کاروبار کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی کا باعث بننے والی ایگزیکٹ کمپنی کے مالک شعیب شیخ و دیگر کی بریت کے خلاف ایف آئی اے کی اپیل پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔ ایگزیکٹ کے دنیا بھر ...

مزید پڑھیں »

اے ٹی سی مقدمات: عمران خان نے پولیس کے سامنے پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرادیا

  اسلام آباد: چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انسداد دہشت گردی کے مقدمات میں پولیس کے روبرو پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرادیا۔عمران خان کے خلاف 2014 میں اسلام آباد میں دھرنے کے دوران 4 مقدمات قائم کیے گئے جن میں پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ اور ایس ایس ...

مزید پڑھیں »

شردھا کپور اور راجکمار راؤ ایک ساتھ کامیڈی ہارر فلم میں کاسٹ

  بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ اور اپنی پہلی فلم ‘عاشقی 2’ سے شہرت حاصل کرنے والی شردھا کپور پہلی بار اداکار راجکمار راؤ کے ساتھ ہارر کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔اس فلم کے پروڈیوسر دنیش ویجان ہیں جنہوں نے اس سے قبل ہارر کامیڈی فلم ’گو گوا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اپنی خارجہ پالیسی قومی مفادات کے مطابق تشکیل دے رہا ہے: وزیرخارجہ

  اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی خارجہ پالیسی قومی مفادات کے مطابق تشکیل دے رہا ہے اور امریکا کی نسبت خطے کے ممالک ہماری ترجیح ہیں۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ترک ٹی وی کو دیئے گئے ایک  میں کہا کہ پاکستان 80 کی ...

مزید پڑھیں »

جہانگیر ترین کے ٹرسٹ پر ان کے بچوں کا کنٹرول بہت کم ہے

  اسلام آباد/ لندن: سوئٹزرلینڈاوربرطانیہ کےٹرسٹ کے 3ماہرین نے جہانگیرترین کی جانب سے سپریم کورٹ میں اپنی نااہلی سے متعلق مقدمے میں پیش کردہ 38صفحات کی ٹرسٹ ڈیڈ کاتجزیہ کرنے کے بعد تصدیق کی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین کاآف شور ٹرسٹ ایک سیٹلر ڈائیریکٹڈ ...

مزید پڑھیں »

نیب ریفرنسز: نوازشریف کے مزید 2 غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس کی تفصیلات عدالت میں پیش

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب کی جانب سے دائر العزیزیہ ریفرنس کی سماعت جاری ہے ۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر تین میں سے ایک ریفرنس العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں۔ العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں استغاثہ ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب:کرپشن الزام میں گرفتار افراد میں سے بیشتر ڈیل پر آمادہ

ریاض: سعودی عرب میں کرپشن الزامات کے تحت گرفتار افراد میں سے بیشتر ڈیل کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوٹر سعود المعجب کا کہنا تھا کہ بیشتر افراد معاملہ نمٹانے پر راضی ہوچکے ہیں اور اس سلسلے میں ضروری کارروائی عمل ...

مزید پڑھیں »