Home / 2017 / December / 08

Daily Archives: December 8, 2017

Discovery Channel Unveils Smart China: Start Up Revolution

Discovery Channel Unveils Smart China: Start Up Revolution  SINGAPORE, Dec. 8, 2017 /PRNewswire/ — China is embarking on the next stage of its economic journey – a start-up revolution where innovative thinking in technology and entrepreneurship, driven by a new generation of visionaries, is forging the world of the future. For ...

مزید پڑھیں »

سب سے افضل بشر اور تمام نبےوں کے سردار حضور اکرم ﷺ کا لباس

  سب سے افضل بشر اور تمام نبےوں کے سردار حضور اکرم ﷺ کا لباس قرآن وسنت کی روشنی مےں علماءکرام نے تحرےر کےا ہے کہ انسان اپنے علاقہ کی عادات واطوار کے لحاظ سے حضور اکرم ﷺ کی تعلےمات کے مطابق کوئی بھی لباس پہن سکتا ہے کےونکہ لباس ...

مزید پڑھیں »

حقیقی شہنشاہ

  حقیقی شہنشاہ کالم : بزمِ درویش تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ای میل: help@noorekhuda.org برادرم ایس ایس پی طارق عزیز کی زندگی سے بھر پور آواز میری سما عتوں میں رس گھو ل رہی تھی وہ بار بار کہہ رہے تھے کہ صبح سے بے شمار لو گ شہنشاہ ِ ...

مزید پڑھیں »

شہری ہوشیار رہیں، پوائنٹ آف سیلز مشینیں اے ٹی ایم سے بڑا خطرہ ہیں

 کراچی:  رقوم کی وصولی کیلیے استعمال ہونے والی پوائنٹ آف سیلز مشینیں اے ٹی ایم سے بڑا خطرہ بن گئی ہیں۔ملک بھر میں اے ٹی ایم مشینوں کی تعداد 12 ہزار جبکہ POS مشینوں کی تعداد 53 ہزار کے لگ بھگ ہے۔ آئی ٹی ماہرین کے مطابق پوائنٹ آف سیلز ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے اورنج ٹرین منصوبے کی اجازت دے دی

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب حکومت کو منصوبے پر کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے اورنج لائن ٹرین کیس کا سناتے ہوئے پنجاب حکومت کو منصوبہ جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ عدالت ...

مزید پڑھیں »

بیت المقدس سے متعلق امریکی اقدام کے خلاف ملک بھر میں احتجاج

لاہور میں مذہبی جماعتوں نے آج یوم تحفظ بیت المقدس اور یوم تحفظ قبلہ اول منانے کا اعلان کر رکھا ہے۔مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے امریکی اقدام کے خلاف آج ملک بھر میں احتجاج کیا جارہا ہے۔ تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں نے بیت المقدس کو اسرائیلی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے کلبھوشن سے والدہ اور بیوی کو ملاقات کی اجازت دے دی

 اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو سے اُس کی والدہ اور بیوی کو ملاقات کی اجازت دے دی ہے۔اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو سے اِس کی بیوی کو ملنے کی اجازت دی ...

مزید پڑھیں »

لڑکیوں کو پنجاب سے سعودی عرب بھجوانے والا گروہ گرفتار

 لاہور: ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کو گرفتار کرلیا جو مبینہ طور پر غیراخلاقی کاموں کیلئے لڑکیوں کو سعودی عرب بھجواتا تھا۔ فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ایف ...

مزید پڑھیں »