Home / 2017 / December / 10

Daily Archives: December 10, 2017

عرب لیگ نے ٹرمپ کے فیصلے کو خطرناک اورناقابل قبول قراردے دیا

قاہرہ: عرب لیگ نے بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو خطرناک اورناقابل قبول قراردے دیا۔مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے خلاف عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں 22 عرب ممالک ...

مزید پڑھیں »

بابرغوری سمیت 2 سابق وزرا نے ایم کیوایم لندن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

کراچی: ایم کیو ایم لندن کے دو رہنماؤں بابرغوری اور شمیم صدیقی نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر برائے پورٹ اپنڈ شپنگ بابر غوری اور سابق وزیر برائے مواصلات شمیم صدیقی نے ایم کیوایم لندن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بابر غوری اور شمیم صدیقی کا تعلق ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں سی ویو پر ریسنگ کیخلاف کریک ڈاؤن، 34 افراد گرفتار

 کراچی: پولیس نے شہر میں ریسنگ اور ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 34 افراد کو گرفتار کرکے ان کی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں قبضے میں لے لیں۔ گزشتہ اتوار ریسنگ کے تنازع کے دوران کراچی میں سی ویو کے مقام پر فائرنگ سے نوجوان کے قتل کے بعد پولیس کو ہوش آگیا۔ وزیراعلیٰ سندھ ...

مزید پڑھیں »

فاٹا کو خیبرپختون خوا میں ضم کرنے کیلئے جماعت اسلامی کا باب خیبر پر دھرنا

پشاور: باب خیبر پر جماعت اسلامی نے فاٹا کو خیبرپختون خوا میں ضم کرنے کے لیے دھرنا دیتے ہوئے اسلام آباد تک لانگ مارچ کا اعلان بھی کردیا۔ باب خیبر جمرود پر جماعت اسلامی نے فاٹا کو خیبرپختون خوا میں ضم کرنے اور اصلاحات کے لیے دھرنا دے دیا ہے۔ دھرنے میں جماعت اسلامی کے کارکنوں ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

 اسلام آباد: تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے میں 2 گروپوں میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ اسلام آباد میں تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے میں 2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کھیتوں میں بکریاں چرانے پر جھگڑا ہوا اور اس دوران دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر ...

مزید پڑھیں »

زائرہ وسیم کے ساتھ فلائٹ میں دست درازی، انسٹاگرام پروڈیووائرل

 ممبئی: فلم ’’دنگل‘‘ میں عامر خان کی بیٹی کا کردارادا کرنے والی اداکارہ زائرہ وسیم کے ساتھ فلائٹ کے دوران مسافر کی جانب سے دست درازی کی گئی جس پر وہ زاروقطار رونے لگیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی بلاک بسٹرفلم دنگل سے انٹری دینے والی اداکارہ زائرہ وسیم ...

مزید پڑھیں »

پرکشش خواتین میں شامل ہونے پر ماہرہ خان کا منفرد انداز میں شکریہ

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ایشیا کی پرکشش خواتین میں  اپنا نام شامل ہونے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے لیکن منفرد اندز میں۔تین روز قبل برطانوی جریدے ایسٹرن آئی نے ایشیا کی 50 پرکشش خواتین کی فہرست جاری کی تھی جس میں بالی ووڈ ...

مزید پڑھیں »

بورڈ کو فکسرز کے انٹرویوز منظر عام پر لانے کا مشورہ

لاہور: پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے ’’فکسرز‘‘ کے انٹرویو منظر عام پر لانے کا مشورہ دیدیا۔’’ا تفضل رضوی نے کہاکہ کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت کرکٹرز میڈیا میں بیان بازی نہیں کرسکتے لیکن پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث شرجیل خان پر پابندی لگائی جاچکی ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد فارغ اوقات میں کلب کرکٹ کھیلنے لگے

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کلب کرکٹ سے ناطہ نہیں توڑا تاہم وہ فارغ اوقات میں کلب کرکٹ کھیلنے لگے۔کے سی سی اے زون 6 اے ڈویژن لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ کلب نے سن کرکٹ کلب کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں کھیلنے ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلینزمعین علی کو ’’کباب والا‘‘ کہہ کر چھیڑنے لگے

پرتھ: آسٹریلوی تماشائی معین علی کو ’’کباب والا‘‘ کہہ کر چھیڑنے لگے۔معین علی نے انکشاف کیا کہ رواں ایشز سیریز کے دوران انھیں آسٹریلوی کراؤڈ کی نسلی فقرے بازی کا سامنا ہے، انھوں نے کہاکہ باؤنڈری کے قریب فیلڈنگ کے دوران ایک شخص نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کی کباب ...

مزید پڑھیں »