Home / 2017 / December / 11

Daily Archives: December 11, 2017

عمرہ زائرین کیلیے بائیو میٹرک تصدیق کی شرط پر وزارتِ داخلہ سے جواب طلب

 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے عمرہ زائرین کے لیے بائیو میٹرک تصدیق کی شرط کے خلاف درخواست پر وفاقی وزارتِ مذہبی امور اور وزارتِ داخلہ کو جواب کیلئے 16 جنوری تک کی مہلت دے دی۔عمرہ زائرین کے لیے بائیو میٹرک کی شرط کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست کی سماعت ہوئی، ...

مزید پڑھیں »

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ا ملک  کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی بوندا باندی اور کہیں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث ٹھنڈ میں اضافہ ہوگیا۔ سڑکوں پر پانی کھڑا ہونے ...

مزید پڑھیں »

حدیبیہ پیپرز کیس پر ٹی وی ٹاک شوز میں بات کرنے پر پابندی

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی نیب کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے حدیبیہ کیس کی سماعت کی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپریم کورٹ سے درخواست کی کہ حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس ...

مزید پڑھیں »

بھارتی انتخابات میں پاکستان کی مداخلت کا الزام مضحکہ خیز ہے، دفتر خارجہ

 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے بھارتی انتخابات میں پاکستان کی مداخلت کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت اپنی انتخابی بحث میں پاکستان کوگھسیٹنا بند کرے، بھارتی انتخابات میں پاکستان پر ...

مزید پڑھیں »

آصف زرداری کے ہوتے ہوئے پیپلزپارٹی سے اتحاد ممکن نہیں، عمران خان

 اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کے ہوتے ہوئے پیپلزپارٹی سے کسی صورت اتحاد ممکن نہیں۔اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مخالفین نے جان بوجھ کر مجھ پر دہشت گردی ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد نے اکیڈمی قائم کرنے کا اعلان کردیا

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے کرکٹ اکیڈمی قائم کرنے کا اعلان کردیا۔کراچی والے کرکٹ ٹورنامنٹ اورکے سی سی اے زون 6 میں سخی حسن جیمخانہ کے کاکا کرکٹ گراؤنڈ کی افتتاحی تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی بالر سے ملنے نہ دینے پر غریب دادا کی خودکشی

احمد آباد: بھارتی کرکٹ ٹیم کے نامور کھلاڑی جسپریت بھمرا کے دادا سنتوکھ سنگھ بھمرا نے اپنے پوتے سے نہ ملنے دینے پر دلبرداشتہ ہوکر خود کشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 24 سالہ بھارتی کرکٹر جسپریت بھمرا کے 84 سالہ دادا سنتوکھ سنگھ بھمرا کی لاش اتوار کے روز احمد آباد میں ...

مزید پڑھیں »

اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید پر ایک سال کی پابندی عائد

 لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ناصر جمشید پر ایک سال کی پابندی عائد کردی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے 3 رکنی اینٹی کرپشن ٹربیونل نے اسپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ناصر جمشید پر ایک سال کی پابندی عائد کردی۔ انگلینڈ میں موجود ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ صبا قمر ریمپ پر واک کے دوران گر گئیں

لاہور: پاکستانی اداکارہ صبا قمر برائیڈل فیشن ویک کے دوران ریمپ پر واک کرتے ہوئے گر پڑیں۔لاہور میں رنگوں و نور سے بھرپور تین روزہ برائیڈل فیشن ویک کے دوران دیگر ماڈلز کے ہمراہ باغی اداکارہ صبا قمر بھی بطور شو اسٹاپر جلوہ گر ہوئیں۔ صبا قمر سنہرے رنگ کے لباس ...

مزید پڑھیں »

دنگل اسٹار زائرہ وسیم کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ زائرہ وسیم کے ساتھ جہازمیں دست درازی کرنے اور انہیں جنسی طور پر ہراساں کرنے والے شخص کو ممبئی سےگرفتار کرلیا گیا۔فلم’دنگل‘میں مسٹر پرفیکشنسٹ عامرخان کی بیٹی کا کردار اداکرنے والی 17 سالہ نامور بالی ووڈ اداکارہ زائرہ وسیم کی گزشتہ روز منظرعام پر آنے والی ...

مزید پڑھیں »