Home / 2017 / December / 13

Daily Archives: December 13, 2017

سب سے بڑی لسٹڈ سعودی ریئل اسٹیٹ ڈولپر کمپنی نے دبئی سے انٹرنیشنل بزنس لاونچ کیا

سب سے بڑی لسٹڈ سعودی ریئل اسٹیٹ ڈولپر کمپنی نے دبئی سے انٹرنیشنل بزنس لاونچ کیا دبئی ،یواے ای اورفلورینس, اٹلی, 13 دسمبر 2017/ پی آر نیوز وائر/– دبئی کنال پردار الارکن(Dar Al Arkan) کے 800 ملین فلک بوس عمارت کا تعمیری کام 2018 کے آغاز میں شروع میں ہوگا، ...

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی

    قومی اسمبلی کا اجلاس آج ایک مرتبہ پھر کورم پورا نہ ہونے کی نشاندہی پر ملتوی کردیا گیا۔اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو اس موقع پر مجموعی طور پر 30 ارکان ایوان میں موجود تھے۔اجلاس کے دوران 16 حکومتی اور 14 ...

مزید پڑھیں »

گورنمنٹ علامہ اقبال ڈگری کالج برائے خواتین خادم علی روڈ میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گی

  سیالکوٹ(بیورورپورٹ)گورنمنٹ علامہ اقبال ڈگری کالج برائے خواتین خادم علی روڈ میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیامحفل میلاد پر نور میں تلاوت قرآن پاک شیزہ الیاس، حمد باری تعالیٰ طالبہ تسکین جی ملک، اور نعت شریف زوناش بابر نے پیش کی ...

مزید پڑھیں »

ماہانہ اچھی کارکردگی پر 6 پولےس افسران و ملازمان کو 60000/- روپے اورتعرےفی سرٹےفےکےٹ

    ماہانہ اچھی کارکردگی پر 6 پولےس افسران و ملازمان کو 60000/- روپے اورتعرےفی سرٹےفےکےٹ چناب نگر (نمائندہ خصوصی) ڈی پی او آفس مےں تقرےب تقسےم انعامات کا انعقاد ہوا۔ تقرےب کے دوران ڈی پی او رانا طاہر رحمن خان نے ماہانہ اچھی کارکردگی پر ڈی اےس پی سٹی ...

مزید پڑھیں »

چناب نگر نظارت تعلیم کے تحت بیوت الحمدپرائمری سکول میں رنگا رنگ فن فیئر تقریب کا انعقاد

    چناب نگر نظارت تعلیم کے تحت بیوت الحمدپرائمری سکول میں رنگا رنگ فن فیئر تقریب کا انعقاد چناب نگر(نمائندہ خصوصی)بیوت الحمد پرائمری سکول میں ہر سال کی طرح اس سال بھی سالانہ فن فیئر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔سالانہ رنگا رنگ فن فیئر تقریب میں فوڈ سٹریٹ ،گھوڑے ...

مزید پڑھیں »

ہر سکول پرنسپل کو اپنی ذاتی کاوش کو بھی بروئے کار لانا ہوگا تاکہ شرح خواندگی مےں اضافہ کےا جا سکے، رانا عبدالرحمان

    نجی تعلےمی اداروں کے نمائندگان کو بھی پالےسی سازی مےں شامل کےا جائے،نیپس حکومت نجی تعلےمی اداروں کو درپےش مسائل کا حل اور سےکےورٹی کے چےلنج کا سامنا کرنے مےں مدد کرے ،ملک سفیر ہر سکول پرنسپل کو اپنی ذاتی کاوش کو بھی بروئے کار لانا ہوگا تاکہ ...

مزید پڑھیں »

علمی ،ادبی،سماجی و ثقافتی تنظیم جگنو انٹر نیشنل کے زیرِ اہتمام ماہانہ مشاعرہ

    ۔۔جگنو ماہانہ مشاعرہ )بیاد ر اﺅ قاسم علی شہزاد(۔(جگنو)۔ علمی ،ادبی،سماجی و ثقافتی تنظیم جگنو انٹر نیشنل کے زیرِ اہتمام ماہانہ مشاعرہ بیاد ر اﺅ قاسم علی شہزاد۔(جگنو) بسلسلہ جشنِ پنج ریڈیوکی چھٹی سالگرہ۔و الماس شبی کے اعزاز میں مشاعرہ کاانعقاد ۔اس موقع پرمحترمہ الماس شبی کوان کی ...

مزید پڑھیں »

فلسطین کی پکار

  فلسطین کی پکار تحریر ۔۔۔ راشد علی راشد اعوان محمد بن قاسم کے چاہنے اور امت محمدﷺ کے پیروکار پیارے مسلمان بھائیو السلام علیکم! میں امید کرتا ہوں کہ آپ کی زندگی خوش و خرم گزر رہی ہوگی اور آپ کے آنگن میں ہرے بھرے پھول کھلے اور آپ ...

مزید پڑھیں »

دنیا کے حالات

  دنیا کے حالات تحریر :باﺅاصغر علی شروع کرتا ہوں اللہ پاک کے با برکت نام سے جو نہایت رحم کرنے والا ہے ،دیکھتی آنکھیں ،دنیا کے حالات ،انسانی تاریخ عجیب و غریب قسم کے واقعات سے بھری پڑی ہے اور انسانوں سے ایسے ایسے واقعات منسوب ہیں جن کو ...

مزید پڑھیں »