Home / 2018

Yearly Archives: 2018

ٹرمپ کے بیان پر پاکستان کا احتجاج، امریکی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب

 اسلام آباد: پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بے بنیاد الزامات پر شدید احتجاج کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دے دیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دفتر خارجہ نے امریکی سفارت خانے کے ناظم الامور پال جونز کو طلب کرکے امریکی صدر کے ...

مزید پڑھیں »

اسلام کے ٹھیکیداروں کو رسول اللہ کی ہستی کی سمجھ ہی نہیں ، عمران خان

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ کئی لوگ اسلام کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں اور انہیں اس فلسفے کی سمجھ ہی نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہستی تھے۔اسلام آباد میں رحمۃ اللعالمین کانفرنس سے خطاب کرتے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور امریکا کے فوجی تعلقات برقرار ہیں، پنٹاگون

ورجینیا: امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں امریکا کا اہم اتحادی ہے جب کہ دونوں ممالک کے فوجی تعلقات برقرار ہیں۔پنٹاگون کے ڈائریکٹر برائے ڈیفنس پریس آپریشنز کرنل راب میننگ نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں پاکستان اور امریکا کے ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا میں میڈیکل تعلیم کا حال سب سے برا ہے، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے دو کالجز میں داخلوں پر پابندی لگاتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں میڈیکل تعلیم کا حال سب سے برا ہے۔جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ایبٹ آباد کے نجی میڈیکل کالجز میں داخلوں سے متعلق درخواستوں کی ...

مزید پڑھیں »

ترجمان پاک فوج سے چیئرمین پیمرا کی ملاقات، میڈیا سے متعلق امور پر گفتگو

 راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور سے چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نے ملاقات کی جس میں میڈیا سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت سیریز معاہدہ؛ بھارت کیخلاف پاکستان کی ہرجانے کی درخواست مسترد

 دبئی: آئی سی سی کی ڈسپیوٹ کمیٹی نے بھارت کیخلاف پاکستان کی ہرجانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔آئی سی سی ترجمان کا کہنا ہے دونوں بورڈز کی جانب سے 3 روز تک جاری رہنے والی سماعت میں تحریری اور زبانی دلائل دیے گئے جس کے بعد آئی سی سی کی ڈسپیوٹ کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

نئی ٹیسٹ رینکنگ، محمد عباس تیسری پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب

 دبئی: آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، جس میں پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس تیسری پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کے بہترین بولر ہیں، دوسرے نمبر پر جنوبی افریقہ کے ربادا ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی بولنگ کے بعد یاسر شاہ ...

مزید پڑھیں »

دپیکا اور رنویر کو سندھی رسومات کے مطابق شادی بھاری پڑگئی

روم: دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ جہاں اپنی شادی کی خوشیاں منارہے ہیں وہیں ان کی شادی پر تنازع کھڑا ہوگیا۔15 نومبر کو دپیکا  پڈوکون اور رنویر سنگھ  اٹلی کے خوبصورت مقام لیک کومو میں سندھی رواج کے مطابق شادی کے بندھن میں بندھے تھے، تاہم دونوں کو سندھی رسوم کے ...

مزید پڑھیں »

راکھی ساونت نے تنوشری دتہ سے معافی مانگ لی

ممبئی: بالی ووڈ کی آئٹم گرل راکھی ساونت نے اداکارہ تنوشری دتہ سے معافی مانگ لی۔بالی ووڈ میں ’می ٹو‘ مہم شروع کرنے والی اداکارہ تنوشری دتہ اورراکھی ساونت کے درمیان کئی روز سےلفظی گولہ باری جاری ہے۔ دونوں کے درمیان جنگ اتنی شدت اختیار کرچکی ہے کہ چند روز قبل ...

مزید پڑھیں »

ابھی تو 25 سال کی ہوں شادی کے لیے بہت وقت ہے، عالیہ بھٹ

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے خود کو 25 سال کی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی شادی کے لیے بہت چھوٹی ہوں۔بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی دپیکا پڈوکون اور رنویر کی شادی کے بعد میڈیا میں عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کی شہنائیاں گونجنے کی خبریں ...

مزید پڑھیں »