Home / 2018 / June

Monthly Archives: June 2018

ملک میں فوری طور پر 2 ڈیمز کی تعمیر پر اتفاق ہوگیا: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہےکہ قرض معافی سے واپس ملنے والی رقم سے ڈیم تعمیر کررہے ہیں اور ملک میں فوری طور پر 2 ڈیمز کی تعمیر پر اتفاق ہوگیا ہے۔چیف جسٹس نے گزشتہ روز ڈیمز کے ماہرین کے ساتھ اہم اجلاس کیا ...

مزید پڑھیں »

جنوبی پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کو زبردست دھچکا، 5 حلقوں کے امیدواروں نے ٹکٹ واپس کردیے

راجن پور: جنوبی پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کو ذبردست جھٹکا لگا ہے اور 5 حلقوں کے امیدواروں نے ٹکٹ واپس کردیے۔ مسلم لیگ ن کے 5 امیدواروں نے پارٹی ٹکٹ واپس کرکے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ امیدواروں نے ریٹرننگ افسران (آر اوز) کو جمع کرائی گئی ٹکٹیں ...

مزید پڑھیں »

انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری، انتخابی نشان کی بھی الاٹمنٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں عام انتخابات 2018 کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرستیں آج ریٹرننگ افسران (آر اوز) اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران (ڈی آر اوز) کے دفاتر میں آویزاں کردی گئی ہیں جب کہ امیدواروں کو انتخابی نشان جاری کرنے کا عمل بھی شروع ہوگیا ہے۔ جمعے کو انتخابی شیڈول کے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد کے صرف 2 حلقوں میں 64 امیدوار آمنے سامنے

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 سے 36 امیدوار اور این اے 54 سے 28 امیدوار مدمقابل ہوں گے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 3 حلقوں کے امیدواروں کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق انتخابات 2018 میں قومی اسمبلی کے صرف 3 حلقوں پر 76 امیدوار ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے کو جو منافع حج اور عمرہ سے ہوتا ہے وہ کسی اور کو نصیب نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے آڈیٹر جنرل پاکستان سے پی آئی اے کے دس سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بنچ  نے پی آئی اے نجکاری کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران سابق مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم کے وکیل ...

مزید پڑھیں »

حمزہ اور ہانیہ اپنی فلم ’’پروازہے جنون‘‘کی تشہیر میں مصروف

کراچی :ڈرامہ و فلم کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی اور ہانیہ عامر اپنی فلم ’’پروازہے جنون ‘‘کی تشہیری مہم میں مصروف ہوگئے وہ گزشتہ روز اسلام آباد میں اپنی فلم کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شریک ہوئے ، فلم عیدالاضحی کے موقع پر سینماگھروں کی زینت بنے گی ...

مزید پڑھیں »

علی ظفر کی فلم ’’طیفا ان ٹربل ‘‘کا دوسراگیت چن وے ریلیز

لاہور:پاپ سٹارعلی ظفرکی فلم طیفاان ٹربل کا دوسرا گیت چن وے گزشتہ روز ریلیز کردیا گیاجسے علی ظفراورآئمہ بیگ کی آواز میں ریکارڈ کیاگیاتھاجبکہ یہ گیت علی ظفراورمایاعلی پر فلمبند کیا گیا ہے ۔یادرہے کہ مذکورہ فلم کے پہلے گیت کوسوشل میڈیا پر بہت پذیرائی ملی تھی ۔فلم میںمرکزی کرداراداکرنیوالے ...

مزید پڑھیں »

رشی کپور کا ’’سنجو‘‘ کی تشہیر کے دوران سلمان خان پر وار

ممبئی: رشی کپور سوشل میڈیا پر اپنی بے تکی حرکتوں کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنتے ہیں لیکن پھر بھی وہ باز نہیں آتے اور ایسا ہی ایک کام انہوں نے سنجو کی تشہیر کے دوران سلمان خان پر وار کرکے کیا ہے۔سنجے دت کی زندگی پر بننے والی ...

مزید پڑھیں »

گروپ میچز میں بیشتر بڑی ٹیمیں رنگ نہ جما سکیں

ماسکو: فیفا ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں بیشتر بڑی ٹیمیں رنگ نہ جماسکیں۔دفاعی چیمپئن جرمنی کو اخراج کا صدمہ برداشت کرنا پڑا، اسپین، ارجنٹائن، برازیل اور فرانس بھی روایتی کھیل نہ پیش کرپائے، فیورٹس میں شامل نہ ہونے کے باوجود کروشیا اور یوروگوئے نے دھاک بٹھائی، ایران نے بھی متاثر ...

مزید پڑھیں »

کرپشن کی روک تھام، آئی سی سی نے ایپ متعارف کرا دی

دبئی:  کرپشن کی روک تھام کیلیے آئی سی سی نے ایپ متعارف کرا دی،کرکٹرز، آفیشلز اور معاون اسٹاف فوری معلومات حاصل کرسکیں گے،ایپ ڈوپنگ قوانین سے آگاہی کیلیے بھی مددگار ثابت ہوگی۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ میں کرپشن کی روک تھام کیلیے ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ کچھ عرصے قبل کیا ...

مزید پڑھیں »