Home / 2018 / July / 04

Daily Archives: July 4, 2018

صاف پانی، پنجاب پاور کمپنی کیس: شہبازشریف نیب کے سامنے پیش

  لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے شہبازشریف کو صاف پانی اسکینڈل اور پنجاب پاور کمپنی کیس میں اختیارات کے ناجائز استعمال سمیت مبینہ بدعنوانی کے الزام میں طلب کیا ہے اور ان کی طلبی کا ...

مزید پڑھیں »

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات31 جولائی تک بڑھانے کا فیصلہ

  کراچی: صوبائی محکمہ اسکولز ایجوکیشن سندھ نے موسمِ گرما کی تعطیلات 31 جولائی تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔سیکرٹری اسکولز ایجوکیشن سندھ عالیہ شاہد نے موسمِ گرما کی تعطیلات 31 جولائی تک بڑھانے کے حوالے سے نگراں وزیرِ تعلیم و صحت سعدیہ رضوی کو سمری بھیج دی ہے، سمری وزیرِ تعلیم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو امریکا بھارت تعلقات سے کوئی مسئلہ نہیں، علی جہانگیر

  واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر علی جہانگیرصدیقی نے کہا کہ پاکستان کو امریکا اور بھارت کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات سے کوئی مسئلہ نہیں۔پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ واشنگٹن سے مل کر افغانستان میں امن کی راہیں تلاش کر رہے ہیں، بھارت بھی امریکا کے ساتھ ہمارے تعلقات ...

مزید پڑھیں »

جسٹس شوکت عزیز صدیقی آج ختم نبوتؐ کیس کا تفصیلی فیصلہ سنائیں گے

  اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی ختم نبوتؐ کیس کا تفصیلی فیصلہ آٹھ ماہ بعد آج سنائیں گے۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے 9 مارچ کو مختصر فیصلہ بھی دونوں زبانوں میں تحریر کیا تھا۔ الیکشن ایکٹ2017ء میں ختم نبوت حلف نامے میں ترمیم کے حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

انتخابات کے دوران جیپ کو ڈلنے والا ووٹ خلائی مخلوق کو جائے گا، مریم نواز

  لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ انتخابات کے دوران جیپ کو ڈلنے والا ووٹ خلائی مخلوق کو جائے گا۔لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے دعویٰ کیا کہ انتخابات سے قبل (ن) لیگ کے امیدواروں کو زبردستی شیر کے نشان سے ...

مزید پڑھیں »

غیر قانونی تعیناتیاں: پی ٹی آئی سندھ کے رہنما لیاقت جتوئی کیخلاف ریفرنس تیار

  راولپنڈی: نیب نے تحریک انصاف سندھ کے رہنما لیاقت جتوئی کےخلاف ریفرنس تیار کرلیا۔ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی میں تحریک انصاف سندھ کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ لیاقت جتوئی کے خلاف کیس ہے جس میں ریفرنس بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کاکہنا ہےکہ ریفرنس میں لیاقت ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا 2005 سے اب تک وکلا کی تمام ڈگریوں کی تصدیق کا حکم

  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 2005 سے لے کر اب تک وکلا کی تمام ڈگریوں کی تصدیق کا حکم دیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے وکلا کی جعلی ڈگریوں سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ عدالت نے حکم دیا کہ ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کے دفتر ...

مزید پڑھیں »

کارکن سڑکوں پر نکلیں اور ریلیاں نکالیں تاکہ لوگوں کو طاقت کا اندازہ ہو، عمران

  کراچی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کارکنان کو ہدایت کی ہےکہ کارکن سندھ میں سڑکوں پر نکلیں اور ریلیاں نکالیں تاکہ لوگوں کو آپ کی طاقت کا اندازہ ہو۔کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کبھی اپنے مخالف کو کمزور نہ سمجھیں، کارکن ...

مزید پڑھیں »

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل؛ احد چیمہ سمیت 6 ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع

  لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال اسکینڈل میں ملوث سابق ڈی جی ایل ڈی احد چیمہ سمیت 6 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں نو روز کی توسیع کردی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور مین احتساب عدالت کے جج چوہدری منیر نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کی۔ نیب نے موقف ...

مزید پڑھیں »

سرکاری رہائشگاہوں سے متعلق کیس: سپریم کورٹ میں چاروں صوبوں کے آئی جیز طلب

  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سرکاری رہائشگاہوں سے متعلق کیس میں چاروں صوبوں کے آئی جیز پولیس کو جمعے کو طلب کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سرکاری رہائش گاہوں سے متعلق کیس کی سماعت کی تو اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا ...

مزید پڑھیں »