Home / 2018 / July / 05

Daily Archives: July 5, 2018

آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل: نیب فواد حسن فواد کو گرفتار کرلیا

لاہور:  آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں نیب نے فواد حسن فواد کو گرفتار کرلیا۔ فواد حسن فواد نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری بھی رہ چکے ہیں۔یاد رہے گزشتہ روز لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال سکینڈل میں ملوث سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور نجی کمپنی کے ...

مزید پڑھیں »

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ 7 دن کیلئے مؤخر کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ مؤخر کرنے کے لیے درخواست دائر کردی۔ نواز شریف نے لندن فلیٹ ریفرنس کا فیصلہ 7 دن کیلئے مؤخر کرنے کیلئے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں درخواست دائر کردی۔ نوازشریف کے وکیل نے بیگم کلثوم نواز کی نئی میڈیکل ...

مزید پڑھیں »

شاہد خاقان عباسی کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور: ہائی کورٹ نے الیکشن ایپلیٹ ٹریبونل کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کی تاحیات نااہلی کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ نے دو رکنی بنچ نے الیکشن ایپلیٹ ٹریبونل کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کی تاحیات نااہلی ...

مزید پڑھیں »

موبائل کارڈز پر ٹیکس تاحکم ثانی معطل رکھنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مہنگائی کے ستائے شہریوں کو خوش خبری سناتے ہوئے موبائل فون کارڈز اور لوڈ پر بھاری ٹیکسز کو تاحکم ثانی معطل رکھنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے موبائل فون بیلنس پر ٹیکسز سے متعلق ...

مزید پڑھیں »

مرشد سے عشق کو شرک نہیں کہا جا سکتا، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مرشد سے عشق اور عقیدت کے اظہار کو شرک نہیں کہا جا سکتا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاک پتن مزار پر دورے کے حوالے سے بیان جاری کردیا۔ عمران خان نے گزشتہ دنوں اپنی اہلیہ ...

مزید پڑھیں »

نقیب اللہ کو مارنے سے دو گھنٹے قبل اس کی ہلاکت کی پریس کانفرنس کی گئی

کراچی: سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے نقیب اللہ کے قتل سے 2 گھنٹے پہلے ہی اس کی ہلاکت کی پریس کانفرنس کی تھی۔کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے درخواستِ ضمانت دائر ...

مزید پڑھیں »

رحیم یارخان کے قریب قومی شاہراہ پربس اورٹرک میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

رحیم یارخان: قومی شاہراہ پر بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم سے 6 افراد جاں بحق جب کہ 9 زخمی ہوگئے۔ رحیم یارخان کے نواحی علاقہ فتح پورپنجابیاں کے قریب قومی شاہراہ پرمسافر بس اور ٹرک میں تصادم ہوگیا، تصادم کے نتیجے میں دو خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد موقع پر ...

مزید پڑھیں »

کاروباری روابط کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کے لئے بہت اہمےت کے حامل ہوتے ہے

  لاہور( پ ر )کاروباری روابط کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کے لئے بہت اہمےت کے حامل ہوتے ہےں۔پاکستان مےں کان کنی و معدنےات کے بہت زےادہ ذخائر موجود ہےں،اس سےکٹر مےں سرماےہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہےں۔پاکستان مےں بھی ناےاب قسم کے ہنڈی کرافٹ کے ائٹم ...

مزید پڑھیں »

انجمن تاجران راولاکوٹ نے ضلع کونسل کے ٹیکسز ، موبائل فون ٹیکسز اور سٹی ڈویلپمنٹ منصوبہ جات کو اپنے کنٹرول میں لینے

  راولاکوٹ() انجمن تاجران راولاکوٹ نے ضلع کونسل کے ٹیکسز ، موبائل فون ٹیکسز اور سٹی ڈویلپمنٹ منصوبہ جات کو اپنے کنٹرول میں لینے سے محکمہ جات کے انکار سمیت دیگر مسائل پر گرینڈ اجلاس دس جولائی کو دن دو بجے راولاکوٹ میں طلب کر لیا گیا ہے، گرینڈ اجلاس ...

مزید پڑھیں »

ہور: قابل اعتراض ویڈیوز کے ذریعے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

    لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے قابلِ اعتراض ویڈیوز بناکر ایک خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق شہری رضوان احمد نے تحریری شکایت کی تھی ...

مزید پڑھیں »