Home / 2018 / July / 06

Daily Archives: July 6, 2018

ن لیگ کے شیرو یاد رکھنا! فیصلہ جو بھی آئے گھبرانا نہیں: مریم نواز

لاہور: مریم نواز کا کہنا ہے نواز شریف کیلئے یہ سب کچھ نیا نہیں، ن لیگ کے شیرو یاد رکھنا! فیصلہ جو بھی آئے گھبرانا نہیں، نواز شریف پہلے بھی نااہلی، عمرقید، جلا وطنی بھگت چکے ہیں۔ٹویٹر پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا نواز شریف نےسب جانتے ہوئے یہ ...

مزید پڑھیں »

ایون فیلڈ ریفرنس؛ کب، کیسے اور کیا؟

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس شریف خاندان کے لندن میں موجود فلیٹس سے متعلق ہے۔لندن کے پوش علاقے’مے فیئر‘میں  ارب پتی افراد کے گھر ہیں، اس علاقے میں واقع ایون فیلڈ فلیٹس نواز شریف کے بچوں کے نام ہیں۔ ملک کے سیاسی منظر نامے میں اس جائیداد کی گونج نوے کی ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف نے جو بویا ہے وہ کاٹ رہے ہیں: عمران خان

اسلام آباد:  عمران خان کا کہنا ہے نواز شریف نے جو بویا ہے وہ کاٹ رہے ہیں، پاناما کو عدالت میں لے جانے کا کریڈٹ پی ٹی آئی کو جاتا ہے۔ذرائع کے مطابق، بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت ہوئی، سینیٹر شبلی فراز، ...

مزید پڑھیں »

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل؛ فواد حسن فواد ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال پراجیکٹ اسکینڈل میں نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کو 19 جولائی تک ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا۔نیب نے فواد حسن فواد کو آشیانہ اقبال پراجیکٹ اسکینڈل میں احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن کے روبرو پیش کیا ...

مزید پڑھیں »

نواب شاہ میں ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق

نواب شاہ: دوڑ روڈ مہران ہائی وے پر کوچ، کار اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے۔ نواب شاہ میں مہران ہائی وے دوڑ روڈ پر مسافرکوچ اور وین میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے جب ...

مزید پڑھیں »

دونوں ممالک میں تجارت کی صلاحیت اس سے کہیں زیادہ ہے لہذا نجی شعبے کو باہمی روابط بڑھاکر تجارت کو فروغ دینا چاہیے

  اےف پی سی سی آئی کے رےجنل چےئرمےن چوہدری عرفان ےوسف ےونان کے اےتھنز چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹری کے صدر مسٹر ےانےس ہےٹےس پائےوی کو اےف پی سی سی آئی کی شےلڈ پےش کر رہے ہےں۔       لاہور( پ ر )دونوں ممالک میں تجارت کی صلاحیت ...

مزید پڑھیں »