Home / 2018 / July / 07

Daily Archives: July 7, 2018

الیکشن کمیشن: این اے127، این اے 14 کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی روک لی

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو سزا سنائے جانے کے بعد ان کے حلقوں کیلئے بیلٹ پیپرز چھپائی روک دی ہے۔ کمیشن نے این اے 14 مانسہرہ اور این 127 لاہور کے فارم 33 تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

شریف خاندان کا ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: شریف خاندان کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کو پیر کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔ شریف خاندان نے ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے فیصلے کے خلاف اپیلیں بھی ...

مزید پڑھیں »

مجھے مسلسل پیغام ملتا رہا کہ آپ کو تو ہم چھوڑیں گے نہیں، مریم نواز

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نیب ریفرنس کے دوران مسلسل انہیں پیغام ملتا رہا کہ اپنی سوچ اور باتوں کی قیمت چکانی پڑے گی۔مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ 70 سال سے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس؛ حسین لوائی جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

کراچی: عدالت نے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ سے متعلق کیس میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیئرمین حسین لوائی اور نجی بینک کے نائب صدر طہٰ رضا کو 11 جولائی تک جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیئرمین اور آصف زرداری کے قریبی دوست حسین ...

مزید پڑھیں »

امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھاجائے، سربراہ پاک بحریہ

کراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے کوشاں ہے لیکن امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھاجائے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں 109ویں مڈ شپ مین اور 18 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی ...

مزید پڑھیں »

حمزہ علی عباسی نے ’’پرواز ہےجنون ‘‘میں سب کی چھٹی کرادی

کراچی: حمزہ علی عباسی کی فلم’’پروازہےجنون‘کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ٹریلر میں حمزہ علی عباسی نے سب کی چھٹی کرادی۔گزشتہ روز حمزہ علی عباسی، احد رضامیر اورہانیہ عامر کی فلم’’پرواز ہے جنون‘‘کی ٹریلر لانچنگ تقریب منعقد کی گئی جس میں  فلم کی ٹیم کے ہمراہ اداکارہ سجل علی، ہمایوں سعیداور شوبزانڈسٹری ...

مزید پڑھیں »

انیل کپور اور ایشوریا کی فلم ’’پھنے خان‘‘ کا ٹریلر جاری

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار انیل کپور اور ایشوریا رائے کی فلم’’پھنے خان‘‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ بھارتی اداکار انیل کپور اور ایشوریا رائے کی فلم’’پھنے خان ‘‘ کی کہانی اپنے نام کے برعکس موسیقی کے گرد گھومتی ہے جس میں ایشوریا رائے ہلکے پھلکے مزاحیہ انداز میں نظر آرہی ہیں اور یقیناً ...

مزید پڑھیں »

غیرملکی ریسلرز نے پاکستان کو محفوظ ملک قراردیدیا

کراچی: پاکستان آئے ہوئے غیرملکی ریسلرز نے گزشتہ دنوں اپنے خیالات کا اظہار کیا، برطانیہ کے ٹائنی آئرن، فرانس کے برام، پاکستانی نثراد فرانسیسی پہلوان بادشاہ خان اور امریکی خاتون ریسلر ریبل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان کو محفوظ ملک قراردیا۔رنگ آف پاکستان کے عاصم شاہ نے کہاکہ ...

مزید پڑھیں »

پانی پوری فروخت کرنے والے جسوال بھارتی انڈر19کرکٹ ٹیم میں شامل

ممبئی: یشاسوی جسوال کو سخت محنت کا صلہ ملنے والا ہے، وہ دورئہ سری لنکا کیلیے انڈر19 ٹیم میں شامل ہیں۔17 سالہ بیٹسمین نے چھوٹی عمر میں بڑی بڑی مشکلات کا سامنا کرلیا، کرکٹ میں نام کمانے کی دھن میں ممبئی آنے والے نوجوان کرکٹر کو مسلم یونائیٹڈ کلب کے ٹینٹ ...

مزید پڑھیں »

احمد شہزاد اور عمراکمل نے اپنے ٹیلنٹ کے ساتھ انصاف نہیں کیا، عبدالرزاق

لاہور: آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ احمد شہزاد اور عمراکمل نے اپنے ٹیلنٹ کے ساتھ انصاف نہیں کیا، آغاز میں دونوں شاندار بیٹسمین نظر آتے تھے لیکن بعد ازاں اپنے کیریئر خود تباہ کیے۔عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ احمد شہزاد میں اتنی صلاحیتیں تھیں کہ بھارتی بیٹسمینوں سچن ٹنڈولکر ...

مزید پڑھیں »