Home / 2018 / July / 08

Daily Archives: July 8, 2018

سمٹ بینک، سندھ بینک، یو بی ایل کے سربراہان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سمٹ بینک، سندھ بینک اور یو بی ایل کے سربراہان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی بینک اکاؤنٹس اور ان سے ہونے والی منی لانڈرنگ کی تحقیقات کیلئے پاناما طرز پر جے آئی ٹی بنائی جائے جس میں مالیاتی ...

مزید پڑھیں »

پٹرولیم مصنوعات حکومت کی کمائی کا ذریعہ بن گئیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات حکومت کی کمائی کا ذریعہ بن گئی ہیں۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کی۔  اٹارنی جنرل، ایم ڈی پی ایس ...

مزید پڑھیں »

کیپٹن (ر) صفدر گرفتاری دینے راولپنڈی پہنچ گئے

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نیب کو گرفتاری دینے کے لیے راولپنڈی پہنچ گئے ہیں۔کیپٹن (ر) صفدر نے آڈیو بیان جاری کرتے ہوئے آج باضابطہ گرفتاری دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مانسہرہ شہر کے درمیان سے گرفتاری ...

مزید پڑھیں »

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی

اسلام آباد: انڈس ریور سسٹم اتھارٹی کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر پہنچنے کے بعد صرف 1386 فٹ رہ گئی ہے۔انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے ترجمان کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح صرف 1386 فٹ رہ گئی، جس کے نتیجے میں ملک میں پانی ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد میں کنٹینر کی گاڑی کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

فیصل آباد: ایکسپریس وے گٹ والا کے قریب کنٹینر گاڑی کو کچلتا ہوا نہر میں جاگرا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فیصل آباد میں ایکسپریس وے پر کنٹینر نے گاڑی کو ٹکر ماری اور گاڑی کو کچلتا ہوا نہر میں جا گرا جس کے نتیجے میں 3 افراد ...

مزید پڑھیں »

مجھے خدا اور اس کے انصاف پر مکمل یقین ہے، علی ظفر

کراچی: پاکستان کے نامور گلوکار واداکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ انہیں خدا پر اوراس کے انصاف پر مکمل یقین ہے۔پاکستان شوبزانڈسٹری کے ورسٹائل اداکار علی ظفر ان دنوں اپنی پہلی پاکستانی فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور زوروشور کے ساتھ فلم کی تشہیر کررہے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری کے ساتھ پہلی سیلفی

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی اہلیہ گوری خان کے ساتھ پہلی بار سیلفی شیئر کرتے ہوئے نہایت دلچسپ ٹوئٹ کی ہے۔سوشل میڈیا کے اس دور میں ہر انسان چاہے وہ عام آدمی ہویا مشہورشخصیت اپنی تصاویر اور ویڈیوز سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر شیئر کرنا لازمی سمجھتا ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں انٹرنیشنل اسکواش ایونٹ کا آج آغاز

کراچی: پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستان کو تفویض کردہ انٹرنیشنل اسکواش سرکٹ تھری 2018 کا آغاز آج سے ہورہا ہے۔پی ایس اے کے سالانہ کیلنڈر میں شامل انٹرنیشنل اسکواش سرکٹ اتوار سے شروع ہورہا ہے، 16 کھلاڑیوں کے مین راؤنڈ میں مقا بلے ہونا ہیں، ٹاپ سیڈ اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ملک کیلیے جان دینے سے گریز نہیں کرتا، محمد عامر

کراچی: لیفٹ آرم پیسر محمد عامر نے کہاہے کہ پاکستانی اپنے وطن کیلیے جان دینے کیلیے تیار رہتے ہیں۔ایک انٹرویو میں 26 سالہ فاسٹ بولر نے ملک کیلیے جذبے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانیوں کیلیے ملک سب سے بڑھ کر ہے، ہماری سوچ کا محور یہی ہوتا ہے، یہ ...

مزید پڑھیں »

سخت سردی سے نمٹنا بھی پاکستان ٹیم کیلیے چیلنج

ہرارے: فائنل کے دوران سخت سردی سے نمٹنا بھی پاکستان ٹیم کیلیے چیلنج ہوگا۔ہرارے میں ان دنوں درجہ حرارت کافی نیچے گرچکا ہے،پاکستان میں سخت گرم موسم میں ٹریننگ کرکے جانے والے گرین شرٹس اب کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہوچکے،آسٹریلیا کیخلاف سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل سے قبل ہفتے ...

مزید پڑھیں »