Home / 2018 / July / 11

Daily Archives: July 11, 2018

منی لانڈرنگ اسکینڈل: آصف زرداری کی قانونی ٹیم آج ایف آئی اے کے سامنے پیش ہوگی

    کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے اسٹیٹ بنک سرکل نے آج بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کر رکھا ہے، تاہم سینئر وکلاء کی جانب سے سابق صدر کو آج پیش نہ ہونے کے ...

مزید پڑھیں »

پشاور خودکش حملہ: شہر کی فضا سوگوار، 10 شہدا کی اجتماعی نماز جنازہ ادا

    پشاور: یکہ توت خودکش حملے کے بعد شہر کی فضا سوگوار ہے جب کہ حملے میں شہید ہونے والے 20 میں سے 10 افراد کی اجتماعی نماز جنازہ اداکردی گئی۔گزشتہ رات پشاور کے علاقے یکہ توت میں خودکش حملہ آور نے عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ کے ...

مزید پڑھیں »

خوشاب: سنگدل خاتون نے شوہر اور 4 بچوں کوقتل کردیا

  خوشاب: صوبہ پنجاب کے شہر خوشاب میں ایک سنگدل خاتون نے اپنے شوہر اور 4 بچوں سمیت 5 افراد کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ خوشاب کے علاقے جوہرآباد میں پیش آیا، جہاں خاتون نے اپنے شوہر، 2 بیٹوں اور 2 بیٹیوں کو قتل کیا۔پولیس کے مطابق ملزمہ ...

مزید پڑھیں »

دھماکے سے 20 منٹ پہلے والد نے پیغام بھیجا کہ بیٹا تم نہ آؤ’، دانیال بلور

  پشاور: الیکشن 2018 کے سلسلے میں کارنر میٹنگ کے دوران خودکش حملے میں شہید ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار بیرسٹر ہارون بلور کے صاحبزادے دانیال بلور کا کہنا ہے کہ وہ انتخابی مہم کے دوران اپنے والد کے ساتھ ہی ہوتے تھے، لیکن اتفاق سے منگل کو ...

مزید پڑھیں »

اے این پی امیدوار ہارون بلور کی شہادت، پی کے 78 میں انتخابات ملتوی

    اسلام آباد: الیکشن 2018 کے سلسلے میں کارنر میٹنگ کے دوران خودکش حملے میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے امیدوار بیرسٹر ہارون بلور کی شہادت کے بعد خیبرپختونخوا کے حلقے پی کے 78 میں انتخابات ملتوی کردیئے گئے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے ...

مزید پڑھیں »

اےف پی سی سی آئی کے وفد کا نجی شعبے کے باہمی روابط بڑھاکر تجارتی سرگرمےاں مےں اضافے کےلئے ےونان کی وزارت خارجہ کے انٹرنےشنل اکنامک افےئرز کے سےکرےٹری جنرل سے ملاقات

      اےف پی سی سی آئی کے وفد کا نجی شعبے کے باہمی روابط بڑھاکر تجارتی سرگرمےاں مےں اضافے کےلئے ےونان کی وزارت خارجہ کے انٹرنےشنل اکنامک افےئرز کے سےکرےٹری جنرل سے ملاقات لاہور( پ ر )فےڈرےشن آف پاکستان چےمبرز آف کامرس اےنڈ انڈسٹری (اےف پی سی سی ...

مزید پڑھیں »