Home / 2018 / July / 12

Daily Archives: July 12, 2018

آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم نہیں دیا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہ عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم نہیں دیا اور نہ یہ دونوں ملزم ہیں۔سپریم کورٹ میں 35 ارب روپے منی لانڈرنگ کیس ...

مزید پڑھیں »

لاہور پولیس کا مسلم لیگ ن کے کارکنوں کیخلاف کریک ڈاؤن، درجنوں گرفتار

لاہور: پولیس نے نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں کرنے والے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ رات گئے لاہور پولیس نے نواز شریف کے استقبال کے لیے جانے والے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ مسلم لیگ ن کے دفاتر پر جگہ جگہ ...

مزید پڑھیں »

اسحاق ڈار کو واپس لانے کیلئے تمام اداروں کو وزارت داخلہ کی مدد کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیر خزانہ اور اشتہاری ملزم اسحاق ڈار کو وطن واپس لانے کیلئے تمام اداروں کو وزارت داخلہ کی مدد کرنے کا حکم دیا ہے۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے عطاء الحق قاسمی کی بطور ایم ڈی پی ٹی ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے 5 سال بعد سعد رفیق کے حق میں فیصلہ سنا دیا

لاہور: سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر سعد رفیق کے خلاف این اے 125 میں مبینہ دھاندلی اور دوبارہ انتخابات کرانے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے 5 سال وفاقی حکومت میں رہنے والے (ن) لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے۔  ...

مزید پڑھیں »

نگران وزیراعظم، آرمی چیف کی پشاور آمد، ہارون بلور کی شہادت پر تعزیت

پشاور: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے بلور ہاوس پشاور میں ہارون بلور کی شہادت پر اہل خانہ سے تعزیت کی۔ ہارون بلور کی شہادت کے بعد دوسرے روز بھی پشاور کی فضا سوگوار ہے، تعزیت کرنے والوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

نورنے بشریٰ مانیکا کے سابق شوہرسے شادی کی خبروں پرخاموشی توڑدی

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ نوربخاری نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا کے سابق شوہر خاور مانیکا کے ساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی۔شوبزکو خیرباد کہہ کرمذہب کا راستہ اپنانے والی پاکستانی اداکارہ نور بخاری کسی نہ کسی حوالے سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بن ہی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی سنیما گھروں میں ہالی ووڈ فلمیں بھی دکھائی جائیں، نمرہ خان

لاہور:  اداکارہ وماڈل نمرہ خان نے کہا ہے کہ جس طرح پاکستانی سینما گھروں میں بالی ووڈ ستاروں کی فلمیں دکھائی جارہی ہیں، اسی طرح ہالی ووڈ فلمیں بھی معمول کے ساتھ لگائی جائیں۔ 70ء سے لے کر 90ء کی دہائی تک امپورٹ قوانین کے تحت لائی جانے والی ہالی ووڈ ...

مزید پڑھیں »

عالیہ کی رنیبر کے ساتھ پیرس نہ جانے کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی: بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ کی رنبیر کپور کے ہمراہ نیتو سنگھ کی سالگرہ پر پیرس نہ جانے کی وجہ سامنے آگئی۔بھارتی فلم نگری میں اپنی اداکاری سے ہلچل مچانے والے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ ان دنوں فلموں کی مقبولیت کے ساتھ ساتھ دونوں کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سے سیریز؛ زمبابوے کا ناتجربہ کار پلیئرز پر انحصار

بولاوایو:  پاکستان سے ون ڈے سیریز میں زمبابوے کو ناتجربہ کار کرکٹرز پر انحصار کرنا پڑے گا جب کہ ڈیبیو کے منتظر3کھلاڑیوں کو 16رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر بغاوت کرنے والے کرکٹرز اور انجریز نے زمبابوے کو مارچ میں ورلڈکپ کوالیفائرز میں شرکت کرنے والے ...

مزید پڑھیں »

میں زندہ ہوں‘‘ عبدالرزاق

لاہور: سوشل میڈیا پر عبدالرزاق کی حادثے میں ہلاکت کی افواہ پھیلادی گئی۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اچانک یہ جھوٹی خبر پھیل گئی کہ عبدالرزاق ایک خطرناک حادثے میں جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔ ملک بھر میں تشویش کی لہر دوڑجانے کے بعدعبدالرزاق نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ سوشل ...

مزید پڑھیں »