Home / 2018 / July / 13

Daily Archives: July 13, 2018

وطن واپسی؛ نوازشریف صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ ابوظہبی پہنچ گئے

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ لندن سے ابوظہبی پہنچ گئے ہیں۔ احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز آج نجی ایئرلائن کی پرواز ای وائے 423 کے ذریعے وطن واپس پہنچ ...

مزید پڑھیں »

لاہور کے کئی علاقوں میں موبائل فون سروس معطل

لاہور: نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کو جواز بناتے ہوئے شہر کے کئی علاقوں میں  موبائل فون سروس معطل کردی گئی ہے۔ لاہور کے کئی علاقوں میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی ہے۔ جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ محکمہ داخلہ ...

مزید پڑھیں »

زندگی کے دو ہی مقصد؛ ڈیمز کی تعمیر اور قرض اتارنا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ میری زندگی کے دو ہی مقصد ہیں ایک ڈیمز کی تعمیر اور دوسرا قرض اتارنا۔سپریم کورٹ میں کچی آبادیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ کچی آبادیوں میں ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف نے 12 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فورسز پر حملوں اور تعلیمی اداروں کی تباہی میں ملوث 12 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک آرمی جنرل ...

مزید پڑھیں »

بنوں میں اکرم خان درانی کے قافلے کے قریب بم دھماکا، 5 افراد جاں بحق

بنوں: جے یو آئی (ف) کے رہنما اکرم خان درانی کے قافلے کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 30  زخمی ہوگئے تاہم اکرم درانی اس حملے میں محفوظ رہے۔ بنوں میں رہنما جے یو آئی (ف) اکرم خان درانی کے قافلے کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 5 ...

مزید پڑھیں »

ایک ٹرافی کے 2 دعویدار میدان میں باقی

ماسکو: ایک ٹرافی کے 2 دعویدار میدان میں باقی رہ گئے، فرانس اور کروشیا میں اب اتوار کو دو بدو لڑائی ہوگی۔روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ اپنے اختتام کے قریب پہنچ چکا ہے، دوسرے سیمی فائنل میں کروشیا نے دلچسپ مقابلے میں انگلینڈ کو 2-1 سے شکست دے کر پہلی ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز؛ ہاکی ٹیم کے کیمپ کا کل سے آغاز

لاہور:  ایشین گیمز کی تیاریوں کے لیے قومی ہاکی ٹیم کے کیمپ کا باقاعدہ آغاز ہفتے سے کراچی میں ہوگا۔عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں پی ایچ ایف کی سلیکشن کمیٹی کی طرف سے منتخب 27 کھلاڑی ملکی اور غیر ملکی کوچز کی نگرانی میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے انٹرنیشنل اسکواش پلیئر فرحان زمان اور سعدیہ گل کا نکاح

کراچی: پاکستان کے انٹر نیشنل اسکواش کھلاڑی فرحان زمان اور ویمن انٹرنیشنل کھلاڑی سعدیہ گل نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔کراچی میں انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے والے پشاور کے فرحان زمان اور بنوں کی سعدیہ گل کی نکاح کی تقریب میں عزیز و اقارب شریک ہوئے۔ تقریب میں دونوں ...

مزید پڑھیں »

بیٹے یا بیٹی کی پیدائش پر میرا راجپوت کا مداح کو خوبصورت جواب

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار شاہد کپور بہت جلد دوسرے بچے کے والد بننے والے ہیں ان کے گھر اس بار بیٹا ہوگا یابیٹی اس سوال پر ان کی اہلیہ میراراجپوت نے مداح کو خوبصورت جواب دیا ہے۔اداکار شاہد کپور اورمیرا راجپوت کا شمار بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑیوں میں ہوتا ...

مزید پڑھیں »

جاندار کردار والی فلم کی پیشکش ہوئی تو ضرور کروں گی، نیلم منیر

لاہور: اداکارہ وماڈل نیلم منیر کا کہنا ہے کہ اگر مستقبل میں اچھے موضوع اورجاندارکرداروالی فلم میں کام کی پیشکش ہوئی توضرورکام کروں گی۔’’  نیلم منیر نے کہا کہ جب میں نے اپنے کیرئیر کی پہلی فلم سائن کی تواس کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار احسن خان کے ساتھ کام ...

مزید پڑھیں »