Home / 2018 / July / 14

Daily Archives: July 14, 2018

شہبازشریف سمیت (ن) لیگ کے درجنوں رہنماؤں پر دہشت گردی کا مقدمہ درج

لاہور: گزشتہ روز نواز شریف کی آمد کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے سیکڑوں رہنماؤں اور کارکنوں پر دہشتگردی ایکٹ سمیت دیگر سنگین جرائم میں مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ پنجاب کےمختلف علاقوں میں مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت اور کارکنوں پر مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ لاہور میں نواز ...

مزید پڑھیں »

اداروں میں عوام کی کمائی کی لوٹ سیل لگی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ اداروں میں عوام کی کمائی کی لوٹ سیل لگی ہے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے پٹرولیم مصنوعات پر لئے گئے از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے ایم ڈی ...

مزید پڑھیں »

منی لانڈنگ کیس؛ حسین لوائی کوعدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

کراچی: عدالت نے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ سے متعلق کیس میں آصف زرداری کے قریبی دوست حسین لوائی کو ریمانڈ پر جیل بھجوادیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت میں نجی بینک منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، ایف آئی اے نے نجی بینک کےسربراہ حسین لوائی اورطہٰ رضا کوعدالت ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف کوجیل میں انڈا پراٹھا اورچائے کی پیشکش، جیل ذرائع

راولپنڈی: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اڈیالہ جیل میں انڈا پراٹھا اور چائے کی پیشکش کی گئی تاہم انہوں نے صرف چائے پی۔ احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاپانے والے مسلم لیگ(ن)کے قائد میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم ...

مزید پڑھیں »

جس انقلاب کا ڈھنڈورا پیٹا جارہا تھا وہ اڈیالہ پہنچ گیا، فواد چوہدری

اسلام آباد: تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جس انقلاب کا ڈھنڈورا پیٹا جارہا تھا وہ اڈیالہ پہنچ گیا۔ترجمان تحریک انصاف نے شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی ریلی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت شور سنتے تھے پہلو میں ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے کی پہلی خصوصی حج پروازعازمین کو لے کرمدینہ روانہ

کراچی: پی آئی اے کی پہلی خصوصی حج پروازپی کے 7001 عازمین کولے کر مدینہ روانہ ہوگئی۔     پی آئی اے کی پہلی خصوصی حج پروازپی کے 7001 تین سوسے زائد عازمین کو لے کر مدینہ روانہ ہوگئی، پی آئی اے انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے عازمین حج کو رخصت کیا۔پی آئی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سے محبت کرتی ہوں، سونم کپور

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانیوں سے بہت محبت کرتی ہیں اور پاکستان جانے کے لیے بے چین ہیں۔اداکار انیل کپور کی صاحبزادی اداکارہ سونم کپور کی پاکستانیوں سے محبت سامنے آگئی۔ حال ہی میں انسٹاگرام کے نئے فیچر کو استعمال کرتے ہوئے سونم ...

مزید پڑھیں »

سنی لیون کو اپنا اصلی نام بتانا مہنگا پڑگیا

ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کو بائیو گرافی پر مبنی ویب سیریز میں اپنا اصلی نام ’’کرن جیت کور‘‘ بتانا مہنگا پڑگیا۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سنی لیون متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں اس کے علاوہ وہ کئی فلموں میں آئٹم سانگ بھی کرچکی ہیں جب ...

مزید پڑھیں »

فلم میکرز اور فنکار ایک ٹریک پر ہیں، مہوش حیات

لاہور: اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے کہا ہے کہ نوجوان فلم میکر اور فنکار مل کر ایک ایسے ٹریک پر آگے بڑھ رہے ہیں جس کے ذریعے بہت جلد ہم انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی پالیں گے۔’’ مہوش حیات نے کہا کہ فنون لطیفہ میں فلم ایک ایسا شعبہ ہے جو ...

مزید پڑھیں »

ہاکی ٹیم کوسخت محنت کی ضرورت ہے، سمیع اللہ

کراچی: قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور اپنے دور کے عظیم کھلاڑی اولمپئن سمیع اللہ خان نے کہا ہے کہ ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کو بہتر نتائج پیش کرنے کے لیے سخت محنت کی ضرورت ہے ہوگی۔دنیائے ہاکی میں فلائنگ ہارس کے نام  سے پکارے جانے والے اولمپئن ...

مزید پڑھیں »