Home / 2018 / July / 15

Daily Archives: July 15, 2018

پیپلز پارٹی اور چند جماعتوں کو الیکشن سے روکا جارہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

مالاکنڈ: چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور چند دیگر سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع نہیں دیے جارہے اور الیکشن میں حصہ لینے سے روکا جارہا ہے۔مالاکنڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پی پی پی کو ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دھماکوں پر ملک بھر میں یوم سوگ

اسلام آباد: بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں خودکش حملوں کے دوران قیمتی جانوں کے ضیاع  پرآج ملک بھر میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے جب کہ سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم بھی سرنگوں ہے۔ نگراں وزیراعظم نے  بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے شہدا کو خراج عقیدت اور غم زدہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی ...

مزید پڑھیں »

نگراں وزیراعظم ناصرالملک کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ: نگراں وزیراعظم ناصرالملک سانحہ مستونگ پر تعزیت کے لیے کوئٹہ پہنچ گئے۔نگراں وزیراعظم ناصرالملک نے سی ایم ایچ کوئٹہ میں سانحہ مستونگ میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان علاؤالدین مری ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف اور مریم نواز کی بیرکوں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

راولپنڈی: سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی بیرکوں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے جب کہ انہیں جیل کے اندر ضرورت کی چیزیں فراہم کرنے کے لئے مشقتی بھی فراہم کردیئے گئے ہیں۔  سابق وزیراعظم نوازشریف، صاحبزادی مریم نواز کو اڈیالہ جیل میں دوسرا روز شروع ہوچکا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا تارکین وطن کی حفاظت کےعالمی معاہدے کا خیرمقدم

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان تارکین وطن کی حفاظت کے عالمی معاہدے کا خیرمقدم کرتا ہے تارکین وطن کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے بین الحکومتی ...

مزید پڑھیں »

شاہ رخ خان کا تیزاب گردی کا شکار ہونے والی خواتین کے لیے بڑا قدم

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی غیر منافع بخش تنظیم نے تیزاب گردی کا شکار ہونے والی خواتین کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ان کی پلاسٹک سرجری کرنے کا فیصلہ کیاہے۔کروڑوں دلوں پر حکمرانی کرنے والے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بھارت سمیت پوری دنیا میں اپنی ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں میوزک اوررقص پر خاص توجہ دی جاتی ہےسارہ لورین

لاہور: اداکارہ وماڈل سارہ لورین نے کہا ہے کہ پاپ میوزک اور رقص کے جدید انداز ان دنوں مغرب ہی نہیں بلکہ مشرقی ممالک میں بسنے والی نوجوان نسل کی اولین پسند بن چکے ہیں تاہم اگر منفرد اورمشکل ڈانس فلموں میں دکھائے جائیں توشائقین سے بہتررسپانس مل سکتا ہے۔’’ سارہ لورین ...

مزید پڑھیں »

سنجے دت کی بیٹی کا بالی ووڈ میں کام کرنے سے انکار

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی بیٹی تریشالا دت نے کہا ہے کہ ان کا بالی ووڈ میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ بالی ووڈ میں بابا کے نام سے مشہور سنجے دت کی پہلی بیٹی تریشالا دت سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور وہ سماجی رابطے کی ...

مزید پڑھیں »

دنیائے فٹبال کے نئے حکمران کا فیصلہ آج ہوگا

ماسکو: دنیائے فٹبال کے نئے بادشاہ کا فیصلہ اتوار کو ہوگا، فرانس اور کروشیا نے گولڈن ٹرافی پر قبضے کیلیے آستینیں چڑھالیں، فیصلہ کن جنگ کیلیے میدان سج گیا۔فیفا ورلڈ کپ اپنی آخری منزل کو پہنچ چکا جہاں اب صرف نئے چیمپئن کا فیصلہ ہونا باقی ہے، روس میں جاری میگا ...

مزید پڑھیں »

فلائی ویٹ ٹائٹل، محمد وسیم کو جنوبی افریقی باکسر کے ہاتھوں شکست کا سامنا

کوالالمپور: ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل میں جنوبی افریقی باکسر موروتی متھالین نے پاکستانی باکسر محمد وسیم کو شکست دیدی۔ملائیشیا کے دارالحکومت میں کھیلی گئی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل فائٹ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم کا مقابلہ جنوبی افریقی باکسر موروتی متھالین سے ہوا تاہم سخت مقابلے کے بعد جنوبی افریقی باکسر ...

مزید پڑھیں »