تازہ ترین خبریں
Home / 2018 / July / 17

Daily Archives: July 17, 2018

اڈےالہ3421 جےل کاقےدی نمبر 

    اڈےالہ3421 جےل کاقےدی نمبر  صاحبزادہ مےاں محمد اشرف عاصمی جس دن نوز شرےف کو گرفتار کےا جارہا تھا اُس دن بلو چستان اور کے پی کو لہو مےں نہلا دےا گےا۔حالےہ دہشت گردی مےں نواب سراج رئیسانی ، ہارون بلور سمےت سو سے زائد افرد شہےد ہوئے۔آرمی چےف نے ...

مزید پڑھیں »

الیکشن 2018 میںعمران خان کا عزم اور عوامی شعور

    الیکشن 2018 میںعمران خان کا عزم اور عوامی شعور تحریر:کرامت مسیح کسی گاﺅں میںدو چوہدری تھے جوکہ ایک دوسرے کے شدید مخالف تھے ان کی ذاتی مخالفت کی وجہ سے گاﺅں کے حالات دن بہ دن خراب ہورہے تھے جبکہ قریبی گاﺅں تیزی سے ترقی کررہے تھے ایک ...

مزید پڑھیں »

جمہوری سفر

  جمہوری سفر تحریر عبدالجبار خان دریشک دنیا میں جمہوری سفر کامیابی سے طے کرنے والے ممالک میں ہمیشہ ترقی کی رفتار تیز رہتی ہے ، ایسے ممالک میں تمام تر وسائل انسانی فلاح اور انسانی ترقی پر خرچ ہوتے ہیں ، وہاں ایسے نہیں جیسا ہمارے ہاں ہے ملکی ...

مزید پڑھیں »

الیکشن اور ضلع گوجرانوالہ کی سیاسی و انتخابی صورتحال

    الیکشن اور ضلع گوجرانوالہ کی سیاسی و انتخابی صورتحال چوہدری ذوالقرنین ہندل: گوجرانوالہ پہلوانوں کا شہر،خوش خوراک لوگوں کا مسکن،حسن پرستوں اور مہمان نوازوں کا گھر ہے۔گوجرانوالہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا پانچواں بڑا شہر ہے۔جو رقبہ کے لحاظ سے3198kmsqپر پھیلا ہوا ہے۔شہر کی کل آبادی 2238243نفوس ...

مزید پڑھیں »

دہشت گردی پہ ہر آنکھ اشکبار

  دہشت گردی پہ ہر آنکھ اشکبار تحریر ۔۔۔ ڈاکٹر بی اے خرم جیساکہ آپ جانتے ہیں کہ عام انتخابات 25جولائی کو ہونے جا رہے ہیں پولنگ کا روز قریب آتے ہیں اچانک پرامن انتخابی مہم بے گناہ اور نہتے شہریوں کے سرخ خون سے رنگین ہو گئی ہے دہشت ...

مزید پڑھیں »

متحدہ مجلس عمل کا مرکزی انتخابی جلسہ لیاقت باغ راولپنڈی

  مشرقی اُفق میر افسر امان متحدہ مجلس عمل کا مرکزی انتخابی جلسہ لیاقت باغ راولپنڈی متحدہ مجلس عمل نے۴۱ جولائی شام ۶ بجے راولپنڈی کے تاریخی مقام لیاقت باغ میں اپنے مرکزی انتخابی جلسہ کا انعقاد کیا۔ جلسہ کو کامیاب کرنے کے لیے درجنوںکمیٹیاں بنائی گئیں تھیں۔ دوسری کمیٹیوں ...

مزید پڑھیں »

میاں بیوی مضبوط ترین رشتہ

    میاں بیوی مضبوط ترین رشتہ تحریر:علی جان ای میل: aj119922@gmail.com اللہ پاک نے محبت بھی عجیب چیز بنائی ہے ماں سے ہو تو عبادت باپ سے ہوتومقدس بھائی سے ہوتوعقیدت بہن سے ہوتو فرض اور اگربیوی سے ہوتولوگ کہتے ہیں ”رن مرید“جولوگ سمجھتے ہیں اپنی بیوی سے محبت ...

مزید پڑھیں »

جو ترک نہیں کرتا جیت اسی کی ہوتی ہے!

    جو ترک نہیں کرتا جیت اسی کی ہوتی ہے! (شیخ خالد زاہد) کہتے ہیں زندگی سفر ہے لیکن یہ ایسا سفر ہے جو ہمسفر کے ٹہرجانے سے بھی نہیں ٹہرتا اسکا کام چلتے رہنا ہے ، یہ عاری اور سفاک بھی ہے اسکو بس گزرنے سے غرض ہے ...

مزید پڑھیں »

Yutong Bus Attends China-Russian National-Brand Cooperation Forum, Receives Recognition for Efforts in Russia

Yutong Bus Attends China-Russian National-Brand Cooperation Forum, Receives Recognition for Efforts in Russia MOSCOW, July 16, 2018 /PRNewswire/Knowledge Bylanes — Yutong Bus (Zhengzhou Yutong Bus Co., Ltd), the leading Chinese bus manufacturer received praise during the recent China-Russian National Brand Cooperation Forum, held in Red Square, Moscow. The brand was ...

مزید پڑھیں »