Home / 2018 / July / 19

Daily Archives: July 19, 2018

ہے منزل میری اسلام آباد

    ۔ تحرےر۔ رشےد احمد نعےم ،پتوکی انتخابات کا مرحلہ قرےب آ چکا ہے ہر طرف الےکشن کی گہما گہمی ہے جلسوں اور کارنر مےٹنگز کا انعقاد ہو رہا ہے ۔ایک طویل مدت کے بعدعوام کو اپنے محبوب سےاستدانوں کے چہروں کی زےارت نصےب ہو رہی ہے۔ سےاستدان اپنے ...

مزید پڑھیں »

محافظ خود تحفظ کے متقاضی

    محافظ خود تحفظ کے متقاضی گذشتہ روز سے بیشتر نیوز چینلز اور اخبارات میں یہ خبر نمایاں ہے کہ ایس پی انوسٹی گیشن کی مبینہ ڈانٹ ڈپٹ پر دلبرداشتہ اسسٹنٹ سب انسپکٹرامتیاز نے خودکشی کر لی۔خبر کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ شاہنواز نے اے ایس آئی ...

مزید پڑھیں »

شہباز کا پیرس ڈوب گیا

    شہباز کا پیرس ڈوب گیا تحریرعلی جان لاہور Email:aj118822@gmail.com ہم توڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے دوبیں گے ن لیگ کی سابقہ کارکردگی اور الیکشن میں جیتنے کی امیدکم نظرآرہی ہے لگتا ہے قسمت بھی پی ٹی آئی کا ساتھ دے رہی ہے ن لیگ کا احتساب ...

مزید پڑھیں »

تحرےک لبےک پاکستان موثر سےاسی قوت

  تحرےک لبےک پاکستان موثر سےاسی قوت صاحبزادہ مےاں محمد اشرف عاصمی پاکستانی کی سےاسی تارےخ مےں ممتاز قادریؒ کی شہادت نے انمٹ نقوش قائم کےے ہےں۔ دےن پسند طبقے نے اِس اےشو پر علامہ خادم رضوی اور پےر افضل قادری کو اپنا لےڈر تسلےم کےا ہے۔ علامہ اشرف آصف ...

مزید پڑھیں »

اورنوازشریف نے پانسہ پلٹ دیا ۔

    اورنوازشریف نے پانسہ پلٹ دیا ۔ تحریر : راﺅ عمران سلیمان موجودہ ماحول میں اس بار کسی بھی جماعت کو دوتہائی اکثریت کے ساتھ جیتتاہوا نہیں دیکھ رہاہوں ،جب کوئی بھی مقبول جماعت جس کی کامیابیوں کے امکانات زیادہ ہو اگر وہ انتخابات میں دوتہائی اکثریت نہ لے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آرمی زندہ باد

  پاکستان آرمی زندہ باد تحریر:محمد شاہد محمود امریکہ ، روس، چین، بھارت، فرنس ، برطانیہ، جاپان ، ترکی، جرمنی ، مصر، اٹلی ، ساوتھ کوریا، کے بعدپاکستان آرمی کو دنیا کی 13 ویں مضبوط ترین فوج ہے۔ امریکی ویب سائیٹ بزنس انسائیڈر کے مطابق پاکستان آرمی کو دنیا کی ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ اور پوٹن کی ملاقات کتنی مفید ثابت ہو ئی

    ٹرمپ اور پوٹن کی ملاقات کتنی مفید ثابت ہو ئی تحریر عبدالجبار خان دریشک ٹرمپ اس سیارے یعنی زمین کی عجیب مخلوق میں شمار تو نہیں ہوتا، اور نہ ہی یہ دنیا کا واحد انسان ہے جو انڈے سے نکلے ہو۔ لیکن اس کی حرکتوں سے کبھی کبھی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں جمہورت پر خود کش حملے

    مشرقی اُفق میر افسر امان پاکستان میں جمہورت پر خود کش حملے پاکستان میں دوسری دفعہ جمہوری حکومت نے اپنی مدت پوری کی ہے۔ یہ ایک بڑانیک شگون ہے۔ شاید ہمارے ازلی دشمن بھارت کے پیٹ میں مروڑ کا سبب بنا ہے جو اس نے بڑے پیمانے پر ...

مزید پڑھیں »

Notice of Arbitration Filed Against State of Kuwait

Notice of Arbitration Filed Against State of Kuwait Attorneys for international business executive file notice of arbitration claiming violation of international law by Kuwaiti courts WASHINGTON, July 18, 2018 (GLOBE NEWSWIRE/KNOWLEDGE BYLANES) — Crowell & Moring LLP, counsel for Marsha Lazareva, a prominent member of the international business community, has ...

مزید پڑھیں »