Home / 2018 / July / 20

Daily Archives: July 20, 2018

روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر 130 روپے تک پہنچ گیا

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 130 روپے تک پہنچ گئی ہے۔گزشتہ کئی دنوں سے روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ...

مزید پڑھیں »

چمن کے مال روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، 6 افراد زخمی

کوئٹہ: چمن میں واقع مال روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے شہر چمن میں مال روڈ پر ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ شہری نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے لئے مسجد میں جارہے تھے کہ سڑک پر ...

مزید پڑھیں »

انتخابی نتائج جاری کرنے سے متعلق پریزاڈنگ افسران کوہدایات نامہ جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی نتائج جاری کرنے سے متعلق پریزائیڈنگ افسران کوہدایات نامہ ارسال کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ تمام پریزائیڈنگ افسران ووٹوں کی گنتی کے بعد فارم 45 تیارکریں گے، جس میں امیدواروں کوملنے والے ووٹوں کی تفصیلات درج ...

مزید پڑھیں »

بدعنوانی کیس؛ ایڈیشنل ڈائریکٹراین ٹی ایس جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد: احتساب عدالت نے بدعنوانی کیس میں ملوث ایڈیشنل ڈائریکٹر این ٹی ایس طاہر خاکوانی کو 11 روزہ جسمانی ریمانڈ پرنیب کے حوالے کردیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج جج محمد بشیر نے این ٹی ایس بد عنوانی کیس کی سماعت کی۔ نیب نے گزشتہ روز گرفتار کئے گئے ایڈیشنل ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف کا اڈیالہ جیل میں فلاحی کام کروانے کا فیصلہ، جیل ذرائع

راولپنڈی: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف نے اڈیالہ جیل میں فلاحی کام کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ احتساب عدالت سے سزا یافتہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے اڈیالہ جیل میں فلاحی کام کروانے کا فیصلہ کیا ہے. اس حوالے سے انہوں نے جیل انتظامیہ سے بات چیت ...

مزید پڑھیں »

کروڑوں روپے مالیت کی منشیات سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

اسلام آباد: ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے سعودی عرب جانے والے دو مسافروں کے سامان سے کروڑوں روپے کی آئس (منشیات) برآمد کرلی گئی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف حکام نے کارروائی کرتے ہوئے نجی ائیرلائن کی پروازسے سعودی عرب جانے والے دو مسافروں جان محمد سے ایک ...

مزید پڑھیں »

سندھ میں لوٹ مار سے ادارے تباہ ہوچکے ہیں، عمران خان

بنی گالہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ میں لوٹ مار سے ادارے تباہ جب کہ صوبہ کھنڈر اور گندگی کا ڈھیر بن چکا ہے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے 22 جولائی کو مزار قائد پر جلسہ عام کا اعلان کیا گیا ہے، اپنے پیغام ...

مزید پڑھیں »