Home / 2018 / July / 21

Daily Archives: July 21, 2018

خوف و جبر کی فضا کی ذمہ دار عدلیہ بھی ہے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی

راولپنڈی: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ خوف و جبر کی فضا کی ذمہ دار عدلیہ بھی ہے۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ خوف اور جبر کی فضا کا پچاس فیصد ذمہ دار ...

مزید پڑھیں »

کیپٹن (ر) صفدر کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب

راولپنڈی: سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی اور انہیں اسپتال منتقل کرنے کے لئے ایمبولینس جیل پہنچ گئی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر ...

مزید پڑھیں »

نازیبا زبان کا استعمال؛ پرویزخٹک کے حلقے کا نتیجہ مقدمے کے فیصلے سے مشروط

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے دوران نازیبا زبان کے استعمال پر پرویز خٹک کے انتخابی حلقے کے نتیجے کا نوٹی فکیشن اپنے فیصلے سے مشروط کردیا۔ چیف الیکشن کمشنرسرداررضا کی سربراہی میں چاررکنی کمیشن نے مولانا فضل الرحمان، پرویزخٹک اورسردارایازصادق کی جانب سے انتخابی مہم کے دوران مخالفین کے ...

مزید پڑھیں »

بیٹوں کی مخالفت پرانتخابی امیدوار نے خودکشی کرلی

فیصل آباد: آزاد امیدوارکی حیثیت سے انتخابات میں حصہ لینے والے فیصل آباد کے رہائشی مرزا احمد مغل نے مبینہ طورپرخودکشی کرلی۔ فیصل آباد کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 103 اورصوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 103 سے آزاد امیدوارکی حیثیت سے الیکشن میں حصہ لینے والے مرزا احمد مغل ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ اجلاس؛ پارلیمنٹیرینز نے انتخابات کی شفافیت پر سوالات اٹھادیے

 اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ نے انتخابات کی شفافیت پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور نگراں حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے، جب کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ رضا ربانی ایوان بالا کے اجلاس میں ...

مزید پڑھیں »

فخر زمان نے قومی کرکٹرز کے سر فخر سے بلند کر دیے

بولاوایو /  لاہور: فخرزمان کی ڈبل سنچری نے قومی کرکٹرز کے سر فخر سے بلند کر دیے۔کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ اوپنر کی فارم کو دیکھتے ہوئے لگ رہا تھا کہ وہی اس سنگ میل کو عبور کرنے میں کامیاب ہونگے۔ شعیب ملک نے کہاکہ یہ بہت بڑا کارنامہ ہے، ...

مزید پڑھیں »

صبح میدان میں داخل ہوتے وقت ہی فخر سے ڈبل سنچری کا کہہ دیا تھا، مکی آرتھر

بولاوایو: مکی آرتھر کی تھپکی فخرزمان کیلیے ڈبل سنچری کا محرک بن گئی۔ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ صبح میدان میں داخل ہوتے وقت اوپنرسے کہہ دیا تھا کہ آج بڑی اننگز کھیلتے ہوئے یہ کارنامہ سرانجام دو گے،انھوں نے گرائونڈ میں چاروں طرف اسٹروکس کھیلے۔مکی آرتھر نے کہا کہ کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

جھانوی کپور کی فلم’’دھڑک‘‘مداحوں کو بھاگئی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم’’دھڑک‘‘ریلیز کے پہلے روز 8 کروڑ سے زائد کمائی کرکے پرستاروں کو متاثر کرنے میں کامیاب رہی ہے۔آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور اور شاہد کپور کے چھوٹے بھائی ایشان کھتر کی فلم ’’دھڑک‘‘گزشتہ روز ریلیز کردی گئی۔ فلم کی کہانی امیر ...

مزید پڑھیں »

اداکار بھی انسان ہوتے ہیں، کاجول کا صحافیوں سے شکوہ

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ کاجول نےشکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اداکار بھی انسان ہوتے ہیں اسلیے ہمیں بھی عام لوگوں کی طرح ٹریٹ کیاجائے۔اداکارہ کاجول کا شمار بالی ووڈ کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کا سحرکبھی ختم نہیں ہوتا۔ کاجول کے جتنے پرستار ماضی میں تھے ...

مزید پڑھیں »

فنکار کو کسی ایک شعبے تک محدود نہیں کیا جا سکتا، عائشہ عمر

لاہور:  اداکارہ و ماڈل عائشہ عمرنے کہا ہے کہ میرے نزدیک شوبز میں حدبندی کوئی درست عمل نہیں ہے۔ سچے فنکار کو بھی کسی ایک شعبے تک محدود نہیں کیا جاسکتا۔’’ عائشہ عمر نے کہا کہ ایک نوجوان جب شوبز کی دنیا میں قدم رکھتا ہے تو اس کے کچھ ...

مزید پڑھیں »