Home / 2018 / July / 22

Daily Archives: July 22, 2018

مسلم لیگ (ن) کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے، شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے حنیف عباسی کو عمرقید کی سزا سنانے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلے کا وقت ...

مزید پڑھیں »

ریحام سے شادی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، عمران خان

بنیی گالہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ریحام خان کے ساتھ شادی کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دیدیا۔برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ الیکشن جیتنے کی بھرپور تیاری ہے، طاقت ور کا احتساب کیے بنا پاکستان آگے ...

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس کا جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی تقریر پر شدید برہمی کا اظہار

کراچی: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی تقریر پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے خفیہ ایجنسی پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے کہا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے سی ای او پی آئی اے کی تقرری کی تحقیقات نیب کو بھیج دیں

کراچی: سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو پی آئی اے کے سی ای او کی تقرری کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اسکردو جانے والی پی آئی اے ائیر سفاری پر از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ...

مزید پڑھیں »

ڈی آئی خان میں خودکش حملہ، پی ٹی آئی امیدوار اکرام اللہ گنڈاپور زخمی

ڈی آئی خان: تحصیل کلاچی میں خود کش حملے کے نتیجے میں تحریک انصاف کے امیدوار اکرام اللہ گنڈاپور سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں خود کش حملے کے نتیجے میں تحریک انصاف کے امیدوار اکرام خان گنڈاپور سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی ...

مزید پڑھیں »