Home / 2018 / July / 28

Daily Archives: July 28, 2018

13 آزاد ارکان اسمبلی تحریک انصاف میں شامل ہونے کو تیار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی و پنجاب اسمبلی کے 13 آزاد اراکین پی ٹی آئی میں شامل ہونے کو تیار ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت وفاق کے ساتھ پنجاب میں بھی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے یاسمین راشد کا نام زیرِغور

اسلام آباد: تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے ڈاکٹریاسمین راشد کے نام پر غور شروع کردیا ہے اور انہیں آج بنی گالا طلب کرلیا گیا ہے۔ تحریک انصاف نے پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ کے لئے ڈاکٹریاسمین راشد کے نام پر غور شروع کردیا ہے اور اس حوالے سے یاسمین راشد کے ...

مزید پڑھیں »

مظفر گڑھ میں ہارنے والا امیدوار دوبارہ گنتی میں 12 ووٹوں سے کامیاب

مظفر گڑھ: پنجاب اسمبلی کی نشست کا امیدوار دوبارہ گنتی کے نتیجے میں معمولی فرق سے الیکشن جیت گیا۔25 جولائی کو پی پی 270 مظفرگڑھ میں آزاد امیدوار عبدالحئی دستی کو 24 ووٹوں سے شکست ہوئی تھی۔ اجمل چانڈیہ کو 17669 ووٹ اور عبدالحئی کو 17645 ووٹ ملے تھے۔ عبدالحئی نے ...

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس؛ آصف زرداری اور فریال تالپور ایف آئی اے میں پھر پیش نہ ہوئے

کراچی: منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور نے ایک بار پھر ایف آئی اے میں پیش ہونے سے گریز کیا۔وفاقی تحقیقات ادارے (ایف آئی اے ) نے 35 ارب روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں آصف علی زرداری اور فریال تالپور کو طلب ...

مزید پڑھیں »

قومی خزانے کی بندر بانٹ کی اجازت نہیں دے سکتے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے پنجاب کمپنیز کرپشن کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ قومی خزانے کی بندر بانٹ کی اجازت نہیں دے سکتے، سپریم کورٹ میں پنجاب کی 56 کمپنیز سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ ڈی جی نیب لاہور اور چیف سیکرٹری پنجاب عدالت کے ...

مزید پڑھیں »