تازہ ترین خبریں
Home / 2018 / July / 29

Daily Archives: July 29, 2018

نوازشریف کے خون کی روانی متاثر، سی سی یو منتقل کرنے کی تجویز

راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں طبیعت شدید خراب ہوگئی ہے اور ڈاکٹروں نے انہیں سی سی یو منتقل کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں طبیعت بگڑ ہوگئی ہے ۔ پمز ہسپتال کے ایچ او ڈی ڈاکٹر نعیم ملک نے  نواز ...

مزید پڑھیں »

عمران خان نااہلی کیس کے بینچ سے جسٹس شوکت صدیقی کو الگ کردیا گیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیرمین عمران خان کی نااہلی کیس کے بینچ سے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو علیحدہ کردیا گیا ہے۔ آرٹیکل 62 کے تحت عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کرنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژنل بینچ کو تبدیل کردیا گیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز ...

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس نے پنجاب کمپنیز اسکینڈل نیب کو بھیج دیا

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے پنجاب کمپنیز اسکینڈل قومی احتساب بیورو (نیب) کو بھیج دیا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ نے پنجاب کی 56 کمپنیوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ تمام کمپنیوں کے سی ای اوز، ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کا عوام کے درمیان وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کی خواہش کا اظہار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان نے ایوان صدر کے بجائےعوام کےدرمیان حلف اٹھانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔25جولائی کوہونےوالے عام انتخابات کےنتیجے میں پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی کی 115 نشستوں کے ساتھ سب سےآگے رہی ہے اورمرکز میں حکومت بنانے کی پوزیشن ...

مزید پڑھیں »

نومنتخب پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی کا ایس ایچ او پر تشدد، اہلکار کا سر پھاڑدیا

لاہور:  جیت کے جشن میں مداخلت کرنے پر تحریک انصاف کے نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی ملک ندیم عباس نے ایس ایچ او کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ الیکشن میں جیت پر ملک ندیم عباس کے ڈیرے پر آتش بازی کی جا رہی تھی کہ پٹرولنگ کے دوران ایس ایچ او تھانہ ...

مزید پڑھیں »

عمران خان پاکستان کوکچھ دے گا لے گا نہیں، سابق بھارتی کرکٹرز

لاہور: سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کوکچھ دے گا لے گا نہیں۔بھارتی سابق کرکٹر، سیاستدان اور کپل شرما کے شو کے انتہائی معروف ترین جج نوجوت سنگھ نے کہاہے کہ عمران کسی بھی پہلو میں معاشرے کو دینے والا شہری ہے ،کبھی کچھ لے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ؛ اسد شفیق نے پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا

کراچی: اسد شفیق نے ایشیا کپ میں پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد شفیق نے کہا کہ ایشیا کپ میں پاکستان کی کامیابی کے امکانات روشن ہیں، دورئہ زمبابوے میں سرفراز احمد کی قیادت میں گرین شرٹس نے بہترین کارکردگی پیش کرتے ہوئے میزبان ...

مزید پڑھیں »

جدید ٹیکنالوجی نے میوزک کے شعبہ میں مشینی گلوکار پیدا کیے، رزکمالی

لاہور: اداکارہ وماڈل رزکمالی نے کہا ہے کہ جب سے جدید ٹیکنالوجی نے میوزک کے شعبے میں مشینی گلوکار پیدا کیے ہیں۔’’ رزکمالی نے کہا کہ آج کے دور میں ہمارے ملک میں فلمیں توجدید ٹیکنالوجی سے بنائی جارہی ہیں لیکن میوزک کے شعبے پرکچھ خاص توجہ نہیں دی جارہی ہے۔  جب ...

مزید پڑھیں »

پریانکاچوپڑا کی منگنی سے کنگنا رناوت پریشان

ممبئی: اداکارہ پریانکا چوپڑا کی منگنی کی خبر سن کر کنگنا رناوت خفا ہوگئیں۔بھارتی میڈیا میں ان دنوں صرف ایک ہی خبر گردش کررہی ہے اور وہ ہے سابق ملکہ حسن اور اداکارہ پریانکا چوپڑا کی امریکی گلوکار واداکار نک جونز سے منگنی۔ رپورٹس کے مطابق پریانکا اورنک رواں ماہ پریانکا ...

مزید پڑھیں »