Home / 2018 / July (page 2)

Monthly Archives: July 2018

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے اور ہم انشاءاللہ حکومت بنائیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حمزہ شہباز نے کہا کہ پنجاب تعلیم اور صحت کے میدان میں خیبر پختونخوا سے ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کا حکومت سنبھالتے ہی پنجاب، کے پی اور سندھ کے گورنرز ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سنبھالتے ہی پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے گورنرز ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے حکومت سنبھالتے ہی سندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے گورنرز کی حیثیت سے کام کرنے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کو ہٹانے ...

مزید پڑھیں »

خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 سے عمران خان کی کامیابی کو چیلنج کردیا

لاہور: سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کامیابی کو چیلنج کردیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کامیابی کو چیلنج کرتے ہوئے ریٹرننگ افسر محمد اختر بھنگو ...

مزید پڑھیں »

عمران خان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا چناؤ کرنے میں الجھ گئے

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان وزارت عظمیٰ کا حلف لینے سے قبل وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے چناؤ میں الجھ گئے۔25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا اسمبلی سے 66 نشستوں میں کامیاب ہوکر واضح اکثریت حاصل کرلی ہے۔ پہلے عاطف خان کو ...

مزید پڑھیں »

فےڈرےشن آف پاکستان چےمبر زآف کامرس اےنڈ انڈسٹری (اےف پی سی سی آئی) نے اقتصادی اصلاحات سے متعلقہ پالےسیوں مےں خواتےن کے کردار کو اجاگر کرنے

    لاہور(پ ر )فےڈرےشن آف پاکستان چےمبر زآف کامرس اےنڈ انڈسٹری (اےف پی سی سی آئی) نے اقتصادی اصلاحات سے متعلقہ پالےسیوں مےں خواتےن کے کردار کو اجاگر کرنے کےلئے” وےمن نےشنل بزنس اےجنڈا“ کے عنوان سے خصوصی اجلاس اےف پی سی سی آئی رےجنل آفس لاہور مےں منعقد ...

مزید پڑھیں »

وئلے سے بجلی سستی پےدا ہوتی ہے۔دنےا کے 60سے 70فےصد ممالک کوئلے سے بجلی پےدا کرتے ہے

      ور(پ ر )کوئلے سے بجلی سستی پےدا ہوتی ہے۔دنےا کے 60سے 70فےصد ممالک کوئلے سے بجلی پےدا کرتے ہےں۔پاکستان مےں صوبوں نے بجلی کے پروجےکٹ لگانے کی طرف توجہ نہےں دی اور صوبے نےشنل گرےڈ کو بجلی فراہم کرنا بھی اپنا فرض نہےں سمجھتے۔بھارت مےں بجلی کی ...

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ (ن) کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے، شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے حنیف عباسی کو عمرقید کی سزا سنانے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلے کا وقت ...

مزید پڑھیں »

ریحام سے شادی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، عمران خان

بنیی گالہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ریحام خان کے ساتھ شادی کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دیدیا۔برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ الیکشن جیتنے کی بھرپور تیاری ہے، طاقت ور کا احتساب کیے بنا پاکستان آگے ...

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس کا جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی تقریر پر شدید برہمی کا اظہار

کراچی: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی تقریر پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے خفیہ ایجنسی پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے کہا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے سی ای او پی آئی اے کی تقرری کی تحقیقات نیب کو بھیج دیں

کراچی: سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو پی آئی اے کے سی ای او کی تقرری کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اسکردو جانے والی پی آئی اے ائیر سفاری پر از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ...

مزید پڑھیں »